کابل(ايجنسياں) جنوبی افغانستان میں نیٹو فورسز کے تازہ فضائی حملے میں مزید کئی افغان شہری مارے گئے ہیں،کابل میں نیٹو کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع نائوزاد میں نیٹو فورسز نے دوگاڑیوں کو نشانہ بنایا جس میں مبینہ طور پر طالبان جنگجو سوار تھے.
اسلام آباد /لاہور/ فلوریڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) ملعون امریکی پادری کی جانب سے (نعوذ باللہ) قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف مسلمانوں کا دنیا بھر میںجاری احتجاج شدت اختیار کر گیا جبکہ امریکا، یورپ اور اقوام متحدہ نے ملعون پادریوں کی گستاخیو ں پر چپ سادھ لی۔
دمشق(ایجنسیاں)شام میں حکومت کےخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان خون ریز تصادم میں کم از کم 06 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ مظاہرین دمشق کے جنوبی “درعا” میں قدیم تاریخی جامع مسجد، العمری کے قریب خیمہ زن ہیں اور انہوں نے مطالبات پورےہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا […]
سیاٹل(ایجنسیاں)امریکی فوج کے ایک ”بدمعاش” یونٹ سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی کے خلاف افغان شہریوں کو جان بوجھ کر قتل کرنے کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔
کراچی(بی بی سی) ملک کی سیاسی جماعتیں جب صدر آصف علی زرداری کے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقعے پر اپنا سیاسی لائحہ عمل تشکیل دینے میں مصروف تھیں، ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری رہا۔ جس میں صبح سے رات تک مزید دس افراد ہلاک […]
غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطینی شہرغزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج نے جارحیت کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے. اطلاعات کےمطابق بدھ کو علی الصباح قابض فوج نے جہاداسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ایک مرکز پر بمباری کی جس کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں. جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران […]
صنعاء(آئی این پی) یمن میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں سینئر فوجی افسران بھی شامل ، تازہ جھڑپوں میں 20افراد ہلاک ہو گئے۔پیر کو برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دارالحکومت صنعاءمیں یمنی طلباءاور طالبات کی جانب سے جاری مظاہرے میں سینئرفوجی افسر جنرل علی محسن 2ساتھیوں سمیت شامل ہو گئے جبکہ شام میں یمن […]
غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) قابض صہیونی فوج نے فلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی پر تازہ بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں کم ازکم 18 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں. زخمیوں میں کئی بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، جن میں بعض کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے.
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) مصری حکام نے شدت پسند تنظیم القاعدہ کے نائب ایمن الظواہر ی کے بھائی محمد الظواہری کو رہائی کے دو روز بعد دوبارہ حراست میں لے لیا ہے۔ دو روز قبل محمد الظواہری کی رہائی فوجی کی نگرانی میں قائم عبوری حکومت کی طرف سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے دوران عمل […]
کوئٹہ(بى بى سى) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں پاکستان فوج کی ذیلی تنظیم فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔