مشہد(سنی آن لائن) ایران کے مشرقی صوبہ ’’خراسان‘‘ میں سیکورٹی حکام نے مشہد اور تایباد کے بعض سنی علمائے کرام کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کیا ہے۔
طرابلس(بى بى سى) لیبیا کے شہر زاویہ میں شدید لڑائی کی اطلاعات ملی ہیں جہاں کرنل قدافی کی وفادار فوج شہر کو باغیوں کے قبضے سے چھڑانے کے لیے کارروائی میں مصروف ہے۔
اسلام آباد(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ایک مسجد کے ساتھ ملحقہ مزار کے احاطے میں بم دھماکے سے دس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
غزہ(مرکز اطلاعات فلسطین) اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو فلسطین سے اپنا غاصبانہ تسلط ہر صورت میں ختم کرنا ہو گا. فلسطینی عوام مزید مظالم برداشت نہیں کر سکتے.حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام ملک میں موجودہ سیاسی انتشار ، صہیونی قبضے اور غزہ کی معاشی ناکہ بندی کا فوری […]
واشنگٹن (ثناء نیوز)مریکہ نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے مسئلہ پر بات چیت میں پیش رفت ہورہی ہے۔مسئلہ جلدحل نہ ہوا تو پاکستان کے خلاف سفارتی اور اقتصادی اقدامات کئے جاسکتے ہیں۔
عالمی عدالت کے مستغیثِ اعلیٰ نے کہا ہے کہ وہ لیبیا کے لیڈر کرنل قدافی، ان کے بیٹوں اور سینیئر معاونین کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کی تحقیقات کریں گے۔لوئس مورینو اوکیمپو نے کہا کہ کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ شہریوں کا قتلِ عام کرے۔
قاہرہ(ایجنسیاں) مصر کی حکمران فوجی کونسل نے وزیر اعظم احمد شفیق کا استعفی قبول کر لیا ہے۔کونسل کے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی جگہ سابق وزیر عصام شریف اب نئے نگران وزیر اعظم ہوں گے۔ گیارہ فروری کو حسنی مبارک کے بعد ملک کی زمام کار فوج […]
اسلام آباد(بى بى سى) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ہنگو میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک کار بم دھماکے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت کم سے کم سے نو افراد ہلاک اور تیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
طرابلس/دبئی(العربیہ.نیٹ، ایجنسیاں) لیبیا کے صدر معمر قذافی نے القاعدہ کو اپنے ملک میں حالیہ تمام تر بدامنی اور شورش کا ذمے دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اسامہ بن لادن کی قیادت میں اس تنظیم کے ساتھ بات چیت کو تیار ہیں۔
برلن(بى بى سى) جرمنی میں پولیس نے بتایا ہے کہ فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر امریکی فوجیوں کو لے جانے والی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔