انڈیا کی ریاست مہاراشٹر کے مالیگاؤں کی ایک عدالت نے مار پیٹ اور جھگڑا کرنے پر سزا کے طور پر حکم دیا ہے کہ وہ ملزم اگلے 21 دنوں تک باقاعدگی سے پانچوں وقت نماز ادا کرے گا۔
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بہار کے صدر اختر الایمان نے کہا ہے کہ ریاست بہار کے وزیراعلیٰ اور دیگر لیڈرز مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے ساتھ انہیں دھوکا دے رہے ہیں۔
مسلمانوں پر ہونے والے پے در پے حملوں اور افسوس ناک واقعات کے بعد کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی بار نمائندہ خصوصی تعینات کردیا گیا۔
برطانیہ میں مردم شماری کے جاری اعداد و شمار کے مطابق پہلی بار برطانیہ اور ویلز میں 13 فیصد کمی کے بعد مسیحی برادری کے افراد کی تعداد ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئی ہے۔
بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع اڈوپی کی ایک نجی یونیورسٹی میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کے نام سے پکارنے والے پروفیسر کو معطل کردیا گیا۔
برطانیہ نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران مساجد کی بھی تلاشی لینا شروع کردی۔
امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مسلمان اور عرب امیدواروں کی کامیابیوں کے امکانات روشن ہیں۔
فرانسیسی اداکارہ اور ماڈل میرین الہیمر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
فرانس میں مسلم طلبا کو اسکول کینٹن میں سور کے گوشت کے بنے کھانے پیش کیے جاتے ہیں اور بار بار مطالبے کے باوجود حلال کھانا فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔
بھارت میں مودی سرکار نے مسلمانوں سے عبادت کرنے کا بنیادی حق بھی چھین لیا، ریاست اتر پردیش میں ٹرین کے اندر نماز ادا کرنے والے 4 مسلمانوں کے خلاف مقمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔