مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے

مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے

مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی اور مفتی محمد تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے۔

مفتی محمود اشرف عثمانی دارالعلوم کراچی کے دارالافتاء کے سربراہ تھے، ان کی نمازِ جنازہ آج رات ساڑھے 11 بجے ادا کی جائے گی۔


مفتی تقی عثمانی نے بھتیجے کے انتقال پر اپنے پیغام میں کہا “دارالعلوم كے شیخ الحديث اور مفتی اور میرے محبوب بھتیجے اور دینی وعلمی کتابوں کے مصنف مولانا محمود اشرف عثمانی کی وفات پر کیا کہوں “اناللہ واناالیہ راجعون” کے سوا کچھ سمجھ میں نہیں آرہا، آج ہی رات ساڑھے گیارہ بجے نماز جنازہ پڑھ کر کس دل سے انہیں قبر میں پہنچاؤں گا؟ اللہ تعالی ہمت دیدے۔”


آپ کی رائے

4 تعليقات لـ “مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے

  1. السلام علیکم شیخ الحدیث حضرت مولانا ابوالفتح محمد یوسف صاحب مدظلہ الاقدس کے بیانات اور انکے اسباق بھیجیں دورہ ایران کی تمام اپ ڈیٹس بھیجیں آپ کے مشکور رہیں گے ایڈمن صاحب

    • hammad baloch says:

      https://t.me/sunnionlineue/5530
      پاکستان کے اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن ، جمعیت علمائے اسلام کے عمومی ناظم اور جامعہ عثمانیہ رحیم یارخان کے صدر و شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف رحیم یارخانی کا جامع مسجد مکی زاہدان میں دارالعلوم زاہدان (ایران) کے دورہ تفسیر قرآن کی افتتاحی تقریب میں علما و فضلا سے خطاب فارسی ترجمے کے ساتھ
      تاریخِ خطاب: 28 فروری 2022
      🌺🌺🌺🌺
      ایرانی اہل سنت کی آفیشل ویب سائٹ
      Sunnionline.us

      ٹیلیگرام میں “سنی‌آن‌لائن” join کریں:
      t.me/sunnionlineue

    • hammad baloch says:

      https://t.me/sunnionlineue/5536
      🕌زاہدان کے سنی نمازیوں سے مولانا محمدیوسف رحیم یارخانی دامت برکاتہم کا خطاب
      موضوع: توحید
      زبان: اردو
      دورانیہ: ۱۶ منٹ
      تاریخ: ۴ مارچ ۲۰۲۲
      مقام: جامع مسجد اہل سنت زاہدان

      🌺🌺🌺🌺
      ایرانی اہل سنت کی آفیشل ویب سائٹ
      Sunnionline.us

      ٹیلیگرام میں “سنی‌آن‌لائن” join کریں:
      t.me/sunnionlineue

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں