حضرت نورمحمد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
‘‘جب سیداحمد شہید ہفتے میں ایک دن جنگل میں سیر کے لیے تشریف لے جاتے تو بڑے بڑے لوگ یہ حسرت کرتے تھے کہ ہمیں…
سنندج (سنی آن لائن) ایران کے مغربی شہر ہمدان کی ایک مخصوص عدالت نے دو سنی علمائے کرام کو قید اور 74 کوڑے مارنے کی سزا سنائی ہے۔
ترکی کی سپریم الیکشن کونسل (وائے ایس کے) کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ رجب طیب اردوغان نے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور اب وہ دوبارہ ترکی کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران ہونے والے زوردار دھماکے میں بھارتی فوج کے افسر سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا۔
انسانی حقوق کے نامور وکیل اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کے وکیل کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ اب ڈاکٹر عافیہ کی واپسی میں رکاوٹ پاکستان میں نظر آتی ہے۔
آج کامیاب شخص وہی ہے جس نے اللہ کے احکام کی پیروی کی ہے۔ جن لوگوں نے اللہ کی نافرمانی کی، یہ دن ان کی خوشی کا دن نہیں ہے۔
بھارت کی جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں مسلمان خاندانوں کو بے گھر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
قرآن کریم چونکہ ایک ہی دفعہ پورا کا پورا نازل نہیں ہوا، بلکہ اس کی مختلف آیات ضرورت اور حالات کی مناسبت سے نازل کی جاتی رہی ہیں…