دبئی(العربیہ)لیبی فوج نے انقلابیوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد دارلحکومت طرابلس کے مغرب میں 50 کلومیٹر دور ساحلی شہر الزاویہ کا کنڑول دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔معمر قذافی کی فوج کا زاویہ شہر پر دوبارہ کنٹرول کے دعوے کو درست ثابت کرنے کے لئے لیبی حکام نے صحافیوں کی ٹیم کو شہر کا دورہ […]
مقبوضہ بیت المقدس(مرکز اطلاعات فلسطین) مقبوضہ بیت المقدس کی صہیونی بلدیہ کی پلاننگ اینڈ بلڈنگ کمیٹی کے ذرائع کے حالیہ انکشاف کے مطابق القدس کی جنوبی یہودی بستی ’’گیلو‘‘ میں 942 نئے رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کا منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔
دبئی(العربیہ) لیبیا میں معمر قذافی کی فوجوں کے خلاف آپریشن کی کمان منگل کے روز سے امریکا کے بجائے نیٹو کی فوج سنبھال رہی ہے۔ امریکا نے لیبیا پر فضائی حملے کرنے والی بین الاقوامی فوج سے اپنے جنگی جہاز نکال لئے ہیں۔
صنعا(خبررساں ادارے) یمن کے شہر تعز میں فوج نے حکومت مخالف مظاہرین پر گولی چلائی ہے جس سے اطلاعات کے مطابق پندرہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں تیس کی حالت نازک ہے۔
طرابلس(خبرایجنسیاں) لیبیا کے مختلف شہروں میں حکومتی فورسز اور مخالفین کے درمیان گھمسان کی لڑائی‘ 50 سے زائد افراد ہلاک، باغیوں کا البریقاشہر پر قبضے کا دعویٰ۔قذافی کی فورسز نی3 اطراف سے شہر میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن انہیں پیچھے دھکیل دیا گیا ۔
اسلام آباد(بى بى سى) حضرت سخی سرور کے مزار پر اتوار کی شام تقریباً ساڑھے چار بجے دوخود کش حملے ہوئے جن میں تینتالیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ حملے کے وقت سالانہ عرس میں شرکت کے لیے ہزاروں زائرین دربار پر موجود تھے۔
فلوریڈا ( رائٹرز) امریکی ریاست فلوریڈا میں مسلمانوں کی سب سے مقدس کتاب قرآن کی بے حرمتی کرنے والے بنیاد پرست ملعون پادری ٹیری جونز نے امریکا کی سب سے بڑی مسجد کے سامنے اسلام مخالف مظاہرہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد اسلام کے پرُتشدد عناصر کے بارے […]
قندھار/کابل (اے ایف پی/جنگ نیوز)امریکا میں ملعون پادری کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز قندہارمیں احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس کی فائرنگ سے10مظاہرین جاں بحق اور40سے زائدزخمی ہوگئے۔
مقبوضہ بیت المقدس(ایجنسیاں)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ دو سال قبل غزہ جنگ کے بارے میں تیار کردہ انسانی حقوق کی کمیٹی کی اس رپورٹ کو فوری طور پر منسوخ کر دے جس میں اسرائیل کو جنگ کا قصور وار ٹھہرایا گیا ہے۔ سخت گیر […]
کابل(ثناء نیوز ) افغانستان میں واقع اقوامِ متحدہ کے ایک علاقائی دفتر پر مظاہرین کے حملے میں عالمی ادارے کے کم از کم 10 غیر ملکی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق واقعہ افغانستان کے شمالی شہر مزارِ شریف میں جمعہ کے روز پیش آیا جہاں ایک مظاہرے میں شامل افراد نے اشتعال میں اقوامِ […]