’’زکوٰۃ‘‘ اسلام کےبنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔
یہ بڑا عجیب مہمان ہے۔ اس کی آمد کا طریقہ تو عجیب تر ہے۔
حضرت سلمان فارسیؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے شعبان کی آخری تاریخ میں ایک خطبہ ارشاد فرمایا، جس میں آپﷺ نے فرمایا:’’تمہارے اوپر ایک مہینہ (رمضان المبارک) آرہا ہے جو بہت عظیم ہے، بہت مبارک ہے
ماہ رمضان آن پہنچا۔ یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میں عمل قلیل پر بھی جزائے جلیل عطا کی جاتی ہے۔
رمضان المبارک اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جلوہ فگن ہے اور بڑی تیزی سے ہمارے درمیان سے رخصت ہونے کو ہے۔
رمضان سے متعلق یہ تصور عام ہے کہ اس ماہ میں خواتین کا کام بس مردوں کے لیے سحری اور افطاری کی تیاریوں میں مصروف رہنا ہے
اللہ تعالی کا قُرب اور ثواب حاصل کرنے کے لیے مسجد میں ٹھہرنے کو اعتکاف کہتے ہیں۔
رمضان المبارک کا کوئی بھی روزہ بغیر عذر کے نہ رکھنا گناہ کبیرہ ہے، اس روزے کی قضا لازم ہے البتہ کفارہ واجب نہیں۔