خاندان قریش کے قبیلہ عدی سے تعلق رکھتی تھیں، سلسلہ نسب اس طرح ہے، عاتکہ بنت زید بن عمرو بن نفیل بن عبدالعزی بن ریاح بن عبداللہ بن قرظ بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی۔
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام، آپ کے متبنیٰ اور محبوب صحابی ہیں۔
حضرت جمیلہ بنت سعد انصاریہ رضی اللہ عنہا ان کا تعلق قبیلہ انصار کے خزرج خاندان سے تھا، اپنی کنیت ام سعد سے…
حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا خباط کی بیٹی اور حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی والدہ تھیں…
طلوع اسلام کی پہلی کرن کے ساتھ ہی حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کا وجود نور ایمان سے منور ہوچکا تھا اور وہ حلقہ بہ گوشان اسلام کے اولین دستے میں شامل ہوچکے تھے۔
1857کی جنگ آزادی میں سرفروشانہ کردا ر ادا کرنے والے اخباروں میں سب سے نمایاں اور جلی نام ’دہلی اردو اخبار‘ کا ہے، جسے مولانا محمد حسین آزاد کے والد مولوی محمد باقر نے جاری کیا تھا۔
سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ 23ستمبر 1892ء (یکم ربیع الاول 1310ہجری) کو اپنی ننھیال پٹنہ میں پیدا ہوئے تھے اور 21اگست 1961ء کو ملتان میں رحلت فرمائی اور وہیں آسودہ خاک ہیں۔
ایران کے شمالی صوبہ گلستان کے ممتاز ترکمن عالم دین ’استاد طہ جان آخوند فروزش‘ 1968ء کو گنبد کاووس میں پیدا ہوئے۔ آپ(رح) ایک علمی اور مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ والد کا نام استاد عبدالوہاب داغستانی تھا جو خطے کے نامور اور مصلح عالم دین تھے۔ یہ خاندان داغستان سے یہاں آکر آباد […]
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنی ذہانت و فطانت، جذبہ خدمت خلق اور معاشرے کو فلاحی و مثالی بنانے کے لیے بے شمار تجدیدی کارنامے سرانجام دیے۔
ایرانی بلوچستان کے ممتاز عالم دین مولانا محی الدین بلوچستانی صوبہ سیستان بلوچستان کے علاقہ ’سیستان‘ کے تپہ دز نامی گاؤں میں 1950ء میں پیدا ہوئے۔