آج : 21 August , 2023
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • مولانا فتحی محمد نقشبندی گرفتار ہوئے

    اشاعت : 21 08 2023 ه.ش

    چابہار (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے ضلع راسک کے خطیب اور ممتاز عالم دین مولانا فتحی محمد نقشبندی اتوار بیس اگست دوہزار تئیس کو راسک سے چابہار جاتے ہوئے گرفتار ہوئے۔

    مزید...

  • حکومت نے اہل سنت سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیاہے

    اشاعت : 05 08 2023 ه.ش

    اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے ‘شورائے ہم آہنگی مدارس دینی اہل سنت سیستان بلوچستان’ کے اجلاس میں قومی، قومیتی اور مذہبی مطالبات اور زاہدان کے خونین جمعہ کے متعلق مطالبات کو تین بنیادی مسئلہ یاد کرتے ہوئے…

    مزید...

  • جنوبی خراسان کے متعدد سنی علما اور کارکن گرفتار ہوئے

    اشاعت : 12 07 2023 ه.ش

    بیرجند (سنی آن لائن) حساس ادارے کے اہلکاروں نے کم از کم پانچ علما اور عمائدین کو صوبہ جنوبی خراسان کے ضلع درمیان سے گرفتار کیا ہے۔

    مزید...

  • جامع مسجد مکی کے ایک اور رضاکار محافظ گرفتار

    اشاعت : ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام میں واقع جامع مسجد مکی کے سینئر رضاکار محافظ حاجی گل احمد شاہوزی کو حساس ادارے کے اہلکاروں نے منگل چار جولائی کو زاہدان سے گرفتار کیا ہے۔

    مزید...

  • دارالعلوم زاہدان کے استاذ اور فضلائے جامعہ کے ذمہ دار انتقال کرگئے

    اشاعت : 02 07 2023 ه.ش

    جامعہ دارالعلوم زاہدان (ایران) کے استاذ اور فضلائے جامعہ کے امور کے ذمہ دار مولانا فقیرمحمد نوتانی دل کا دورہ پڑنے سے سنیچر یکم جولائی کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    مزید...

  • حساس اداروں نے دارالعلوم زاہدان کے دو ملازم گرفتار کیے

    اشاعت : 27 06 2023 ه.ش

    سنی آن لائن کی رپورٹ کے مطابق، عبدالنصیر شہ بخش ولد حاجی عبدالرحیم اور اسامہ شہ بخش ولد مرحوم مولوی محمدرسول زاہدان کے دو مختلف مقامات سے تشدد کے ساتھ گرفتار ہوئے۔

    مزید...

  • جامع مسجد مکی میں مشکوک فرد کی گرفتاری؛ خطیب اہل سنت زاہدان کے دفتر نے بیان شائع کیا

    اشاعت : 21 06 2023 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) خطیب اہل سنت زاہدان کے دفتر نے بیان شائع کرتے ہوئے جامع مسجد مکی میں ایک مشکوک فرد کی گرفتاری کی خبر کی تصدیق کردی۔

    مزید...

  • جنوبی صوبے کے ممتاز سنی عالم دین انتقال کرگئے

    اشاعت : ه.ش

    اوز (سنی آن لائن) ایران کے صوبہ فارس کے شہر اوز کے خطیب اور ممتاز مفتی ‘‘شیخ عبدالعزیز قاضی زادہ’’ طویل علالت کے بعد جمعہ سولہ جون دوہزار تئیس کو گرامش شہر کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔

    مزید...

  • ہمدان کی عدالت نے دو سنی عالم دین کو سنگین سزائیں سنائیں

    اشاعت : ه.ش

    سنندج (سنی آن لائن) ایران کے مغربی صوبہ کردستان سے تعلق رکھنے والے دو مزید سنی علما کو ہمدان کی خصوصی عدالت نے قید و بند کی سزا سناکر خطابت و امامت سے منع کیا ہے۔

    مزید...

  • ایرانی حکام نے مولانا عبدالحمید کو حج سے منع کیا

    اشاعت : 14 06 2023 ه.ش

    زاہدان (سنی آن لائن) ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے ذمہ داروں نے ممتاز عالم دین مولانا عبدالحمید کو اطلاع دی ہے کہ ان کے سفر حج سے اعلیٰ حکام نے مخالفت کی ہے۔

    مزید...

    • صفحه 1 از 64 1 2 3 4 5 6 … 64 بعدی

تازه ترین

زاہدان کے خونین جمعہ کے حل کے لیے کھڑکی سے نہیں، دروازے سے آئیں
23 09 2023
ایرانی قوم کی بیداری ‘کامیابی اور ترقی’ کا آغاز ہے
16 09 2023
مراکش زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2862 تک پہنچ گئی
12 09 2023
کسی بھی حاکم کو مطلق اختیارات حاصل نہیں ہیں؛ ‘مطلق ولایت’ صرف اللہ ہی کو حاصل ہے
09 09 2023
مراکش میں قیامت خیز زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
‘‘انصاف اور برابری’’ سب ایرانی قومیتوں اور مسالک کی پکار ہے
02 09 2023
روس کی تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کا آغاز
مولانا سائیں عبدالصمد ہالیجوی رحمہ اللہ تعالی
31 08 2023
ممتاز عالم دین مولانا ڈاکٹر امجد انتقال کر گئے، کراچی میں سپرد خاک
’عزت بچانی ہے تو گھروں کو خالی کرو‘ ہریانہ میں مسلمانوں کیلیے دھمکی آمیز پوسٹرز
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے اسلام میں عبادت کا تصور آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ ہمارے بارے میں امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • زاہدان کے خونین جمعہ کے حل کے لیے کھڑکی سے نہیں، دروازے سے آئیں
  • ایرانی قوم کی بیداری ‘کامیابی اور ترقی’ کا آغاز ہے
  • مراکش زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2862 تک پہنچ گئی
  • کسی بھی حاکم کو مطلق اختیارات حاصل نہیں ہیں؛ ‘مطلق ولایت’ صرف اللہ ہی کو حاصل ہے
  • مراکش میں قیامت خیز زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر