یمن میں انسانی بحران وقت کے ساتھ ساتھ سنگین ہوگیا جبکہ رواں سال بھوک سے لاکھوں بچوں کی موت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
افغانستان میں ایران کیساتھ کسٹم پوسٹ پر گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، کم ازکم 10افراد زخمی ہوگئے،
سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور اور وقف کی ہدایت پر حکام نے جراثیم کش سپرے اور تطہیر کے بعد 44 مساجد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دی ہیں۔
اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔
بزرگ معتمرین اور نمازیوں کے لیے خانہ کعبہ میں بیٹری سے چلنے والی نئی وین سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے ’جبری طور پر‘ لاپتہ افراد کی واپسی میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 19 لاپتہ افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹے ہیں۔
ایران نے طالبان کو افغان حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات میں ثالثی اور تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔
سعودی عرب میں مسجد نبویﷺ کا ساؤنڈ سسٹم دنیا کا بہترین ہے اور یہ اعلیٰ معیار کا حامل ہے
اسرائیلی ماہرین نے دنیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت کئے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مقابلہ حفظ قرآن وحسن قرات میں بہترین…