کیا ماسک لگا کر نماز ادا کرنا جائز ہے؟
بلا ضرورت کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا ؟
بچے ملک و ملت کا مستقبل ہوتے ہیں، انہی پر معاشرے اور ملک کے مستقبل کا دار و مدار ہوتا ہے،
قربانی ایک اہم عبادت اور شعائر میں سے ہے، زمانہ جاہلیت میں بھی اس کو عبادت سمجھا جاتا تھا مگر لوگ بتوں کے نام پر قربانی کرتے تھے
میری بہت سی نمازیں قضا ہوگئی ہیں ، اسے کیسے ادا کروں؟
عورت کے لیے حیض و نفاس کی حالت میں روزے رکھنا جائز نہیں
سوال میں قرض دار ہوں ، مگر حج پر جارہا ہوں، جو میرا بیٹا کرارہا ہے، تو کیا میرا حج پر جانا جائز ہے؟
حماد صاحب نے اسلام آباد سے یوم عرفہ کے روزے کے بارے میں سوال کیا ہے کہ یومِ عرفہ کس کے اعتبار سے ہوگا،
جس عورت کے پاس اتنی مالیت ہو کہ جو مکہ معظمہ تک اپنے خرچہ سے آجاسکتی ہو لیکن اس کے ساتھ جانے والا شوہر یا کوئی محرم نہ ہو تو اس پر حج کے لئے جانا فرض نہیں اگر محرم کے بغیر حج کو چل دے گی تو گنہگار ہوگی۔