جب تہران شہر سے زیادہ ایک چھوٹے سے گاؤں کی طرح تھا، رے اور ایران کے دوسرے شہروں کے زیادہ تر باشندے سنی مسلک پر تھے…
اہل سنت کا اپنا اوقاف بورڈ ہونا چاہیے اور حکومت مداخلت کے بجائے صرف مشورت دے کر مانیٹر کرے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے چار جون دوہزار اکیس کے خطبہ جمعہ میں نفاذِ عدل و انصاف اور آئین پر عمل کی تاکید کرتے ہوئے ان لوگوں کے الزام کو مسترد کیا جو اہل سنت ایران کو ”زیادہ خواہ“ کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا اہل سنت صرف اپنے جائز قانونی حقوق چاہتے ہیں۔ خطیب اہل […]
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی شخصیت اور دینی مدارس کے سب سے بڑے بورڈ…
حضرت مولاناعبدالعزیز رحمہ اللہ کی اچھی صفات میں ایک صفت ان کی تواضع تھی۔
مولانا عبدالعزیزؒ حقیقی معنوں میں ایک ربانی عالم دین، حقانی عارف، خوف و خشیت، توبہ و انابت، زہد و تقویٰ، صبر، صدق و اخلاص، توکل اور استغنا، محبت الہی، ظاہری وجاہت، روحانی ہیبت، کریمانہ اخلاق، حکیمانہ اشفاق، پدرانہ عطوفت و استادانہ تادیب، لطافت و نزاکت، طہارت نفس اور شرافت نسب میں بے مثال تھے۔
علامہ مولانا عبدالعزیز ملازادہ رحمہ اللہ(24 نومبر-1916 12 اگست 1987) ایران میں خاص کر صوبہ سیستان بلوچستان میں محتاج تعارف نہیں ہیں۔
معاصر تاریخ کے ماہر اور بلوچستان میں مکتب دیوبند کے اثرات کے بارے کتاب لکھنے والے مولوی عبدالغفور بلوچ کے ساتھ چند لمحے؛
مشہد سے تعلق رکھنے والے لیکچرر جامع مسجد مکی زاہدان کی توہین کے الزام میں گرفتار ہوگیا۔