واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا میں شہری حقوق کی تنظیم امریکن سول لبرٹیز یونین کی طرف سے حاصل کردہ سرکاری دستاویزات سے عراق، افغانستان اور خلیج گوانتاناموبے میں قیدیوں کو بلاوجہ ہلاک کرنے اور ان پر تشدد کرنے کے مزید واقعات سامنے آئے ہیں۔
حیدرآباد/کوٹری(جسارت) سپرہائی وے پر نوری آباد کے قریب مسافر کوچ اور 46 ہزار لیٹر تیل سے بھرے آئل ٹینکر کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں 36 افراد جھلس کر جاں بحق اور 22سے زائد زخمی ہوگئی.
الجزائر (العربيہ) الجزائر کے دارالحکومت میں اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے پابندی کے باوجود جمہوریت کے حق میں ریلی نکالی ہے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے پھینکے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کوہاٹ(آن لائن+ثناءنیوز) لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقہ ابراہیم زئی میں لیوی فورس کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3 اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق اور زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیاگیا.
تایباد/مشہد (اسلام ورلڈ نیوز) خطیب اہل سنت تایباد مولانامحمد موحد فاضلی کی وزارت انٹیلی جنس کے آرڈر پر بر طرفی کے بعد جمعہ رفتہ میں ’تایباد‘ شہر میں عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیاں جھڑپیں رونما ہوئیں۔
زاہدان(سنی آن لائن) تیونس کے غیورعوام نے ظلم وجبر کیخلاف انقلاب برپاکرکے پوری دنیاکے جابرحکمرانوں کو واضح پیغام دیاہے، کوئی بھی حاکم فوج اور مسلح اداروں کے بھروسے پر اپنی حکومت برقرار نہیں رکھ سکتی۔ حکومتوں کی بقا کیلیے انصاف کی فراہمی اور عوام کیساتھ عدل وانصاف والا رویہ اپنانے کی اشدضرورت ہے۔ خطیب اہل […]
مشہد (سنی آن لائن) ایران کی وزارت انٹیلی جنس کے حکام نے سولہ جنوری ۲۰۱۱ء کو صوبہ خراسان کے شہر تایباد کے خطیب وممتاز عالم دین مولاناسید محمد موحد فاضلی کو ’’مشہد‘‘ طلب کرکے ان پر خطابت کے منصب خیرباد کہنے پر دباؤ ڈلا۔
مقبوضہ بیت المقدس(مرکز اطلاعات فلسطین) فلسطین میں غاصب یہودی آبادکاروں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان القدس میں شعفاط کے مقام پر تازہ جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں یہودی آبادکاروں اور صہیونی فوج کے حملے میں چار خواتین سمیت 15 فلسطینی شدید زخمی بتائے جاتے ہیں. عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل فوج نے […]
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر / ایجنسیاں) وزیر مملکت پورٹس اینڈ شپنگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول وزارت سے مستعفی ہونے کے بعد روپوش ہوگئے ۔ نبیل گبول کے بنگلے میں ہوائی فائرنگ کے بعد پولیس نے ان کے گھر پر چھاپہ مارکر ان کے بعض گارڈز کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لے لیا […]
کردستان(سنی آن لائن) دعوت واصلاح کے میدان میں ساٹھ برس تک بلاوقفہ قابل قدر خدمات سرانجام دینے والے ممتاز کردعالم دین ماموستا ملامحمدعزیزی قضائے الہی سے اتوار سولہ جنوری کو 80 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔