‘سنی آن لائن‘ کی رپورٹ کے مطابق سنیچر کی صبح شروع ہونے والے اجلاس میں ایران کے متعدد ممتاز علمائے کرام اور مفتی حضرات شریک ہوئے جو ملک کے مختلف صوبوں سے دارالعلوم زاہدان میں اکٹھے ہوچکے تهے۔
ایرانی اہل سنت کے سب سے بڑے دینی ادارے میں اکٹھے ہونے والے علمائے کرام اور مجلس فقہی کے ارکان بعض جدید فقہی مسائل ومباحث پرگفتگو کریں گے۔ یہ اجلاس دو دنوں تک جاری رہا جس کے ممکنہ فیصلوں سے میٹنگ کے اختتام کے بعد عوام کو آگاہ کردیاجائے گا۔

آپ کی رائے