بغداد ( (TRTبغداد میں ہونے والے حملوں میں چونتیس افراد ہلاک جبکہ ایک سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
كابل (بي بي سي) افغانستان کے شہر قندہار میں قبائلی عمائدین نے صدر حامد کرزائی کو ملک میں سکیورٹی کی صورت حال اور بڑھتی ہوئی کرپشن کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بیت لحم (ایجنسیاں) ترکی نے اسرائیل میں اپنے سفیر اوگوز سیلیکول کی تل ابیب واپسی سے انکار پر ان کی جگہ کریم اوز کو صہیونی ریاست میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکا نے افغان صدر حامد کرزئی کے طالبان بن جانے کی دھمکی پر تشویش ظاہر کردی۔افغانستان کے چند اراکین پارلیمان کے مطابق صدر حامدکرزئی نے بندکمرے میں ہونے والے ایک اجلاس میں دھمکی دی تھی کہ اگر اصلاحات کیلئے ان پر بیرونی دباؤ جاری رہا تو وہ سیاسی عمل سے الگ ہوکر طالبان […]
تیمرگرہ (ایجنسیاں) تیمرگرہ میں اے این پی کے جلسہ میں خودکش دھماکہ میں 56 افراد جاںبحق اور 80 سے زائدشدید زخمی ہو گئے‘ جاںبحق ہونے والوں میں اے این پی کا مقامی رہنما ملک سلطان زیب شامل ہے۔ زخمیوں کو تیمرگرہ ہسپتال میں داخل کر دیا گیا‘ ہسپتال میں جگہ کم پڑنے پر زخمیوں کو […]
اسلام آباد (العربیۃ ۔نیٹ) پاکستان کے شمال مغربی شہر پشاور میں واقع امریکی قونصل خانے کے قریب پیر کے روز بیس منٹ کے وقفے میں تین دھماکے ہوئے۔ لوئر دیر کے علاقہ تیمرگرہ میں عوامی نیشنل پارٹی “اے این پی” کے یوم تشکر ریلی میں دھماکے سے 36 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زیادہ […]
ماسکو (ایجنسیاں) روس کے علاقے شمالی قفقازمیں واقع مسلم اکثریتی ریاست انگشتیا میں ایک خودکش بم دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
زاہدان (سنی آن لائن) سہ ماہی رسالہ “ندائے اسلام” کا نیا شمارہ 28 مارچ کو شائع ہوگیا۔
گزشتہ چند دنوں سے فنی خرابی کی وجہ سے “سنی آن لائن” آپ کی نظروں سے غائب رہی۔ ویب کے سرور کی تبدیلی اور پیش آمدہ فنی خرابیوں کے ازالے کے بعد “سنی آن لائن” پوری طرح اپنے صارفین کو اپنی ثقافتی و معلوماتی خدمات پیش کررہی ہے۔
زاہدان(سنی آن لائن) نئے ہجری شمسی سال کے آغازکے موقع پر ایرانی بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں ایک بڑے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے کہا حکومت کے استحکام اور بقا کا راز قومی ومذہبی اقلیتیوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک اور ان کی مذہبی مقدسات کی آئے […]