مقبوضہ بیت المقدس (ایجنسیاں) مقبوضہ مغربی کنارے میں باہر سے لاکر زبردستی بسائے یہودی آبادکاروں نے ایک مسجد کی توہین کی ہے جبکہ اسرائیل کے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ صہیونی ریاست پر مغربی کنارے سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے سے متعلق […]
جوبا (ایجنسیاں) سوڈان کی حکمران جماعت کا کہنا ہے کہ 24 برسوں میں ملک کے پہلے کثیر الجماعتی انتخابات کے موقع پر ملک کے جنوبی علاقے میں نیشنل کانگریس پارٹی کے 9 ارکان قتل کر دیئے گئے ہیں۔
ماسکو (اے پی پی) روسی سکیورٹی فورسز نے ریاست داغستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے.
واشنگٹن (خبررسان ادارے) امریکی صدر براک اوباما نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو محفوظ اور قابل اعتماد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ کچھ برسوں میں جو اقدامات کئے ہیں ان کی وجہ سے ہمیں اعتماد ہے کہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیار محفوظ ہیں۔
لاہور (ايجنسياں) ممتاز عالم دين ڈاکٹر اسرار احمد وفات پا گئے۔ ان کي عمر 78 برس تھي۔
مشہد(سنی آن لائن) صوبہ خراسان کے شہرمشہد سے تعلق رکھنے والے سنی عالم دین مولوی علیرضا رسولی 10اپریل کو رہاہوگئے۔
دمشق (مرکز اطلاعات فلسطین) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے رکن عزت رشق نے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ صہیونی عقوبت حانوں میں قید عرب اور فلسطینی قیدیوں پر اپنی ظالمانہ کارروائیاں جاری رکھنے سے باز رہیں۔
ایبٹ آباد (بي بي سي) پاکستان کے صوبہ سرحد کے ہزارہ ڈویژن میں صوبے کا نام تبدیل کر کے خیبر پختونخواہ رکھے جانے کی تجویز کے خلاف کئی شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے جبکہ قومی اسمبلی میں منظوری کے بعد اٹھارویں ترمیم پر پاکستان کی سینیٹ میں بحث جاری ہے۔
ڈھاکہ (ايجنسياں) بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے گذشتہ سال اس خونریزشورش میں جس میں 74 افراد ہلاک ہوگئے تھے، ملوث ہونے کے الزام میں 50 سرحدی محافظوں کو چارسے سات سال تک کی قیدکی سز اسنائی ہے۔
قندھار (جنگ نیوز) جنوبی افغانستان میں نیٹو فوج کی بس پر فائرنگ سے4 شہری ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔گورنر کے ترجمان زلمے ایوبی نے بتایا کہ شہر کے مغرب میں واقع ضلع زیڑی میں نیٹو فوج کے قافلہ نے ایک بس پر فائرنگ کرکے اس میں سوار 4 افراد کو ہلاک اور18 زخمی کردیا۔ ترجمان […]