پٹنہ (ايجنسیاں) راجستھان کے لیاقت علی نے کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کی دوسری شادی گلے کا پھندہ بن جائے گی اور انہیں ملازمت سے خارج کر دیا جائے گا۔ وہ محکمہ پولس میں ملازم ہیں اور انہوں نے مقصودہ خاتون سے دوسری شادی کی تھی۔ انہوں نے اپنی پہلی اہلیہ فریدہ […]
زاہدان (سنی آنلائن) پاک-ایران سرحد پر زیرو پوائنٹ کی تقریباً تین ماہ سے بندش کے باعث سرحدی علاقوں میں عوام کو اشیائے خورونوش کی قلت اوردیگر مشکلات کا سامنا ہے۔
دوحہ (مرکز اطلاعات فلسطین) مسلمان علماء کے بین الاقوامی اتحاد کے سربراہ علامہ ڈاکٹر یوسف قرضاوی نے رام اللہ اتھارٹی کی جانب سے اسرائیل مخالف یہودی ربیوں کے ان کی ساتھ تصاویر کو انہیں بدنام کرنے کی جھوٹی مہم میں استعمال کو دھوکا دہی اور اخلاقی دیوالیہ پن قرار دیا ہے۔
قندھار ‘جنوبی افغانستان میں پاک افغان سرحد پر تعینات پولیس نے 7 شہریوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر نے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ غلط فہمی کی بنیاد پر رونما ہوا ہے اور انہوں نے علی الصبح اکٹھے جانے والے شہریوں کو جنگجو سمجھ کر ان پر فائرنگ کر دی ۔
ڈاکٹرعافیہ کو مجرم قرار دیئے جانے پر پاکستان میں مختلف حلقوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں ایک ریلی کے دوران شرکاء قوم کی بیٹی کی رہا کرو.، ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرو.“ کے نعرے لگا رہے تھے۔
کراچی (العربیہ.ایجنسیاں) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں پچیس افراد جاں بحق اور پچاس سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں.
تہران (سنی آن لائن، فارس نیوز) ایرانی کردستان کے شہر مریوان سے منتخب رکن پارلیمنٹ نے آئینی نوٹس پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے اہل سنت کے باصلاحیت افراد سے استفادہ کیا جائے اور انہیں وزارتوں میں شامل کیا جائے۔
دبئی (العربيہ۔ ایجنسیاں) قطری دارلحکومت دوحہ میں اپنی نوعیت کے ایک منفرد اجلاس میں نامور علمائے کرام نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ پر انگریزی زبان میں تیار کی جانے والی ایک بگ بجٹ فلم سے متعلق امور پر بحث مکمل کر لی۔ تاہم اس مباحثے میں فلم کی […]
دبئی (العربية.نیٹ، ایجنسیاں) دبئی پولیس کے جنرل کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ضاحی خلفان کا کہنا ہے کہ اگر یہ بات ثابت ہو جائے کہ گذشتہ دنوں ایک مقامی ہوٹل میں اسلامی تحریک مزاحمت – حماس کے عسکری ونگ کے اہم کمانڈر محمود مبحوح کے قتل کے پیچھے اسرائیلی خفیہ ادارے “موساد” کا ہاتھ ہے تو […]
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن کے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن اور رینڈسبرگ کے مئیر آندرياس بريٹنر (Andreas Breitner) نے کہا ہے کہ مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں سے اذان دینے کے لئے کوئی بھی قانون رکاوٹ موجود نہیں ہے چنانچہ میونسپلٹی نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکرز کی تنصیب کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔