
دوسری طرف اقوام متحدہ کے مشن کے 5 مقامی ارکان لاپتہ ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان ڈان میکنارئن نے کابل میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا۔ یہ افراد افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں لاپتہ ہوئے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے لاپتہ ارکان کی سلامتی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا تاہم انہوں نے مزید تفصیلات بتانے سے انکار کیا ہے۔
آپ کی رائے