لندن (اے ایف پی) کولن پاول کے سابق چیف آف سٹاف کرنل لارنس ومکرسن کی ایک رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر بش اور ان کے قریبی ساتھیوں کو علم تھا کہ گوانتا نامو میں بھیجے گئے قیدیوں کی اکثریت بے گناہ ہے نائب صدر […]
قندھار ( نیوز ايجنسیاں) افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ زابل میں نیٹو کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں 3 امریکی فوجیوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔
زاہدان(سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کی دوسری سہ ماہی کے امتحانات جو ہفتے کے روز سے شروع ہوئے تھے آج بروز جمعرات اپنے اختتام کو پہنچے۔
زاہدان (سنی آن لائن) طویل عرصے تک بستر علالت پر رہنے کے بعد “عبدالقادر بادپا” کراچی کے ایک اسپتال میں قضائے الہی سے انتقال کرگئے۔
بشکیک (ایجنسیاں+ ریڈیو نیوز) کرغیزستان میں اپوزیشن نے مہنگائی‘ بجلی کی قیمتوں میں اضافے‘ حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں‘ جابرانہ طرز حکمرانی اور اقتصادی بد انتظامی کے خلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے‘ ہنگامہ آرائی‘ جھڑپوں‘ فائرنگ اور شیلنگ سے وزیر داخلہ سمیت 100افراد ہلاک اور 400سے زائد زخمی ہو گئے‘ […]
استنبول (مرکز اطلاعات فلسطین) ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے بدھ کے روز اپنے پیرس کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست مشرق وسطی کے امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
اسلام آباد (ايجنسياں) قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخواہ رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ آج قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ڈاکٹر فہمیدا مرزا کی زیرصدارت جاری ہے۔
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ میں منگل کی صبح ماؤنواز باغیوں کے ساتھ جھڑپوں میں نیم فوجی دستے کے کم سے کم پچھتر اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔
انقرہ (ثناءنیوز) ترکی میں پولیس نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 4 فوجی جرنیلوں سمیت مزید 19 افسران کو حراست میں لے لیا ہے۔
بورے والا (ايجنسياں) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ صدر زرداری حکومت اور اختیارات ہونے کے باوجود اپنی اہلیہ کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکے عوامی مسائل کیا حل کریں گے۔ بھٹو کیس ری اوپن کرنے سے پہلے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے ذمہ داروں کو سامنے […]