آج : 17 January , 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں ڈرون حملے میں افراد 15 ہلاک

    اشاعت : 17 01 2010 ه.ش

    اسلام آباد ۔ العربیۃ۔نیٹ: افغان سرحد سے ملحقہ پاکستان کے زیر انتظام جنوبی وزیرستان کے درمیانی علاقے شکتوئی میں مشتبہ امریکی جاسوس طیاروں نے ایک اور میزائل حملہ کیا ہے، جس میں 15 مبینہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید...

  • مظفرآباد: سیکیورٹی فورسزکی گاڑی پرحملہ،3اہلکارجاں بحق،7زخمی

    اشاعت : ه.ش

    آزادکشمیر(خبررساں ادارے): راولاکوٹ کے علاقے دوتھان کھائی گلہ میں ہجیرہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں3اہلکار جان بحق اور7 زخمی ہوگئے ہیں ۔

    مزید...

  • امریکا: اسامہ بن لادن کی نئی ممکنہ تصویر جاری

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن(مانیٹرنگ سیل): امریکی محکمۂ خارجہ نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ڈیجیٹل طریقے سے بدلی گئی تصاویر جاری کی ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ باون برس کی عمر میں اسامہ بن لادن اب ممکنہ طور پر کیسے دکھائی دیتے ہیں۔

    مزید...

  • امریکی فوجیوں میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ

    اشاعت : ه.ش

    واشنگٹن: دنیا کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے دعویدار امریکی فوج خود سخت بے چینی اور ذہنی بیماریوں کاشکار ہے .ایک رپورٹ کے مطابق 2009ء میں 160 امریکی فوجیوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ خود کردیا ہے ۔

    مزید...

  • ترک وزیراعظم کے الٹی میٹم نے اسرائیلی حکومت وپارلیمنٹ میں کھلبلی مچادی

    اشاعت : ه.ش

    انقره(مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیل میں ترک سفیر کے ساتھ سفارتی آداب کے منافی سلوک پر ترک وزیراعظم طیب اردگان کی جانب سے ترکی کے لیے قابل قبول اسرائیلی معافی کے مطالبے اور ترک سفیر کو واپس بلانے کے الٹی میٹم نے نہ صرف اسرائیلی حکومت اور نائب وزیرخارجہ کو دو مرتبہ تحریری معافی مانگنے پر مجبور […]

    مزید...

  • نئی افغان مجوزہ کابینہ کی اکثریت دوسری مرتبہ بھی مسترد

    اشاعت : ه.ش

    افغان پارلیمان نے صدر حامد کرزئی کی طرف سے دوسری مرتبہ پیش کی جانے والی نئی کابینہ کے زیادہ تر ناموں کو ہفتے کے روز مسترد کردیا ہے۔224ارکان پر مشتمل ایوان زیریں نے فہرست کے 17میں سے سات ناموں کی منظوری دی ہے جس میں زلمے رسول بطور وزیرخارجہ ،ایک وزیر انصاف اور ایک خاتون […]

    مزید...

  • عراق کے “کیمیکل علی” کو سزائے موت سنا دی گئی

    اشاعت : ه.ش

    بغداد ۔ العربیہ: عراق کے سابق حکمران صدام حسین کے کزن اور دست راست علی حسن المجید المعروف “کیمیکل علی” کو اتوار کے روز دارلحکومت بغداد میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔

    مزید...

  • میاں چنوں: ٹرین اسکول وین سے ٹکرا گئی،11بچے اور ڈرائیور جاں بحق

    اشاعت : 13 01 2010 ه.ش

    میاں چنوں(خبررساں ادارے): موسیٰ ورک کے قریب ریلوے پھاٹک پر کوئٹہ سے آنے والی جعفر ایکسپریس اسکول وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وین ڈرائیور اور 11بچے جاں بحق ہو گئے۔

    مزید...

  • افغانستان: متعدد جھڑپوں میں7 امریکی،15افغان اہلکارہلاک

    اشاعت : ه.ش

    کابل (خبر رساں ادارے): منگل کے روز ہونے والے متعدد جھڑپوں اور ایک فدائی حملے کے نتیجہ میں سات امریکی فوجی اور پندرہ افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔

    مزید...

  • برطانیه: فوجیوں کوقاتل کہنےوالے5 مسلمانوں پرفردجرم عائد

    اشاعت : ه.ش

    لندن(خبررساں ادارے): برطانیہ کے علاقے لیوٹن میں مظاہرے کے دوران فوجیوں کوقاتل کہنے والے 5 مسلم افراد پر فردجرم عائدکردی گئی ہے تاہم دیگر دو افراد کو بری کردیا گیا ہے۔ جلال احمد، یوسف بشیر، ضیاالرحمان، شجادر چوہدری اور منیم عبدل کو لیوٹن مجسٹریٹکی عدالت میں پیش کیاگیا تھا۔ ان پر الزامات دی رائل انگلیکلن […]

    مزید...

    • صفحه 585 از 589 قبلی 1 … 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 بعدی

تازه ترین

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
21 11 2026
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
17 11 2026
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
16 11 2026
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے
15 11 2026
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں
14 11 2026
غزہ میں خان یونس کے طبی کمپلیکس پر اسرائیلی حملہ … 18 عرب اور اسلامی ممالک کی مذمت
کیا مصنوعی ذہانت سے اسلامی جواب اور فتویٰ لیا جا سکتا ہے؟
10 11 2026
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں 14 سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا: فلسطینی حکام
حجاج کرام کی خدمت کے لیے چھ سعودی ایئرپورٹس مختص
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات اسلام میں عبادت کا تصور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے علم و علماء کی فضیلت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت عمر فارق رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام
اسلام میں عبادت کا تصور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے آسیب اور جادو عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ ہمارے بارے میں حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
  • ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے
  • امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
  • قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
  • صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر