طرابلس(ايجنسياں) لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کا علاج کرنے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس کے زخم گرفتاری سے پہلے کے ہیں۔
بنغازی(العربیہ) لیبیا میں مقتول صدر کرنل قذافی کے خلاف ایک خونی انقلاب سے گذرنے والے عوام اپنے “نجات دہندہ” انقلابیوں کی قائم کردہ نئی عبوری کونسل سے بھی مطمئن نہیں۔ “انقلاب کی کوکھ” تصور کیے جانے والے باغیوں کے مرکزی شہر “بنغازی” میں بدھ کو عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں […]
طرالبلس(العربیہ) طرابلس سے “العربیہ” کی نامہ نگار نے اپنے مراسلے میں بتایا ہے کہ اتوار کے روز انقلابیوں نے معمر القذافی دور کے انٹلیجنس چیف کو گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں لیبیا کے جنوبی علاقے سبھا کے علاقے القیرہ سے حراست میں لیا گیا۔
طرابلس(العربیہ ڈاٹ نیٹ) لیبیا کی عبوری قومی کونسل (این ٹی سی) کے ایک عہدے دار نے اطلاع دی ہے کہ سابق مقتول صدر کرنل قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو ملک کے جنوبی علاقے میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
نائیجریا(ايجنسياں) ئیجیریا میں ایک مذہبی تنظیم کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو ہوگئی ہے۔
طرابلس(ايجنسياں) لیبیاکی قومی عبوری کونسل نے عبدالرحیم الکیب کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا ہے۔
طرابلس(العربیہ ڈاٹ نیٹ) لیبیا کی عبوری حکومت کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ سابق صدر معمر قذافی اور ان کے بیٹے کو نمازجنازہ کے بعد کسی خفیہ مقام پر دفن کردیا گیا ہے۔
تیونس(العربیہ ڈاٹ نیٹ، ایجنسیاں) تیونس کے رائے دہندگان ایک آئین ساز اسمبلی کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ منتخب ہونے والے 217 اراکین اسمبلی ملک کے لیے ایک نیا آئین تیار کریں گے اور نئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات منظم کریں گے۔
طرابلس(خبرايجنسياں) لیبیا کی قومی عبوری کونسل آج ایک تقریب میں آزادی کا اعلان کریگی، کونسل کا دعویٰ ہے کہ معمر قذافی کے لاش کا پوسٹ مارٹم کرلیاگیا،لاش اہل خانہ کے حوالے کی جائے گی۔
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) عرب اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں ایک لیبی نوجوان کی تصویر بڑے پیمانے پر دیکھی جا رہی ہے۔ اٹھارہ سالہ احمد الشیبانی کو ہجوم نے کاندھوں پر اٹھا رکھا ہے اور وہ اپنے ہاتھ میں ایک سنہری پستول اٹھائے ہوئے ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ پستول اس نے کرنل قذافی […]