دبئی(العربیہ) لیبیا کی عبوری کونسل کے وفادار مسلح جنگجوٶں نے العربیہ کے نامہ نگار کو بتایا ہے کہ ان کے فوجیوں نے بنی ولید میں داخلے کے بعد شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
طرابلس(ایجنسیاں) لیبیا کے معزول صدر معمر قذافی کے وفاداروں اور عبوری قومی کونسل (این ٹی سی) کے تحت ملیشیا کے درمیان دارالحکومت طرابلس میں جمعہ کو جھڑپ کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ عبوری ملیشیا نے سرت پر قبضے کے لیے دو اطراف سے بھرپور حملہ کیا ہے.
طرابلس(العربیہ ڈاٹ نیٹ،ایجنسیاں) لیبیا کی عبوری قومی کونسل (این ٹی سی) کے سربراہ مصطفیٰ عبدالجلیل نے کہا ہے کہ لیبی عوام کے درمیان پائے جانے والے موجودہ اختلافات ملک کی مکمل آزادی کے بعد نئی حکومت کے قیام کی راہ میں حائل نہیں ہوں گے۔
ڈھاکا(جنگ نیوز) بنگلا دیش کی خصوصی عدالت نے 1971 کی جنگ کے بعد پہلے مشتبہ ملزم پرفردِ جرم عائد کردی ہے، جن میں انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی جیسے20 الزامات ہیں۔
سرت(خبرايجنسياں) بین الاقوامی امدادی ادارے آئی سی آر سی کا کہنا ہے کہ لیبیا کے لڑائی سے متاثرہ شہر سرت میں زخمیوں کو طبی امداد کی اشد ضرورت ہے۔
طرابلس(جنگ نیوز) لیبیا کی عبوری کونسل کے سربراہ اور نگراں وزیر اعظم مصطفی عبدالجلیل پہلی مرتبہ بن غازی سے طرابلس پہنچے ہیں ،دوسری جانب افریقی ملک گینا بساوٴ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرنل قذافی نے ان سے پناہ کی درخواست کی تو وہ اس کا خیرمقدم کریں گے۔
دوبئی(خبر رساں ادارے) بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کے پراسیکیوٹر لوئی مورینو اوکیمپو کا کہنا ہے کہ وہ انٹرپول سے لیبیا کے معزول صدر کرنل معمر قذافی، ان کے بیٹے سیف الاسلام اور انٹیلی جنس سربراہ عبداللہ السنوسی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کریں گے جبکہ نیٹو کا […]
دبئی(العربیہ ڈاٹ نیٹ) لیبیا میں کرنل معمر قذافی کے خلاف قائم اپوزیشن کی عبوری کونسل نے طرابلس پر کنٹرول کے بعد تمام حکومتی دفاتر بنغازی سے طرابلس منتقل کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ عبوری کونسل “این ٹی سی” کا کہنا ہے کہ وہ اگلے چند روز میں تمام امور مملکت طرابلس سے چلانا شروع […]
طرابلس(العربیہ ڈاٹ نیٹ) فرانسیسی خبر رساں ایجنسی “اے ایف پی” نے کرنل معمر قذافی کے فرزندان سیف الاسلام اور محمد قذافی کی گرفتاری کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔ نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ سیف الاسلام کو گرفتار ہی نہیں کیا گیا جبکہ محمد قذافی باغیوں کے قبضے سے فرارمیں کامیاب ہو گئے ہیں۔
طرابلس(العربیہ ڈاٹ نیٹ) لیبیا میں عینی شاہدین نے اطلاع دی ہے کہ باغیوں کی جانب سے دارالحکومت طرابلس کا گھیرا تنگ کیے جانے کے بعد شہر میں شدید لڑائی اور زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔ کرنل قذافی کی وفادار فوجوں اور باغیوں کے درمیان شدید فائرنگ جاری ہے۔ طرابلس کے قریب بڑے شہروں زلیتن اور […]