بنگلہ دیش میں حکومتی ٹربیونل نے جماعت اسلامی کے سابق رہنما مولانا عبدالکلام آزاد کو سزائے موت کی سزا سنادی۔
جنوبی الجزائر کے عین امیناس گیس پلانٹ میں عسکریت پسندوں کی قید سے رہائی پانے والے ایک الجزائری شہری نے العربیہ کو بتایا کہ اغوا کاروں نے خود کو ‘خود کش بمبار’ باور کرایا اور حملے کے وقت وہ فوجی وردی میں تھے اور انہوں نے اپنا منہ نقاب سے ڈھانپ رکھا تھا۔
لیبیا میں حکام نے مشرقی شہر بن غازی میں امن وامان کی صورت حال بگڑنے کے بعد جمعرات کی نصف شب سے جمعہ کی صبح آٹھ بجے تک کرفیو نافذ کردیا ہے۔
العربیہ نیوز چینل کو مالی میں اپنے ذرائع سے ایک خطرناک پیش رفت کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ ان معلومات کے مطابق شمالی مالی کے اہم شہر موپتی پر القاعدہ اور انصار الدین گروپ کے جنگجو لشکر کشی کو تیار بیٹھے ہیں۔
سعودی حکومت نے 60 سال بعد خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے کا اندرونی قفل پہلی مربتہ تبدیل کیا ہے۔ خانہ کعبہ کا قفل امیر مکہ معظمہ شہزادہ خالد الفیصل نے اپنے ہاتھوں سے تبدیل کیا۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں واقع فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 121افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق دارالحکومت سے 30کلومیٹردور ضلع آشولیا میں واقع 9منزلہ گارمنٹس فیکٹری میں گزشتہ رات آگ لگی جس میں اب تک 121افرادہلاک ہوچکے ہیں۔حکام کے مطابق جس وقت فیکٹری میں آگ لگی اس وقت عمارت میں 200سے […]
شمالی افریقہ کے ملک مراکش نے غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے وہاں جنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کے فوجی فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تیونس میں امریکی سفارت خانے پر حملے کے بعد حراست میں لئے گئے سلفی رہ نما احمد بختی طویل بھوک ہڑتال کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ شیخ بختی کے وکلاء کے مطابق ان کے مؤکل اپنی بلاجواز گرفتاری پر بطور احتجاج دو ماہ سے مسلسل بھوک ہڑتال ہر تھے۔ دوران حراست ہی وہ ہفتے […]
مسلح تنظیم جماعت التوحید والجھاد نے شمالی مالی میں اپنے زیرنگین علاقوں میں اسلامی امارات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مالی میں سرگرم شدت پسند مذہبی جماعت ‘انصار الدین’ نے ملک میں فوجی مداخلت کے سنگین نتائج پر سخت انتباہ کیا ہے۔ تنظیم کے ترجمان سند ولد ابو عمامہ کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اور القاعدہ سے وابستہ تحریک توحید والجہاد میں جوہری فرق ہے۔ گو کہ القاعدہ کے بھی اصول اسلامی ہیں […]