• ترک وزیراعظم کے الٹی میٹم نے اسرائیلی حکومت وپارلیمنٹ میں کھلبلی مچادی

    اشاعت : 17 01 2010 ه.ش

    انقره(مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیل میں ترک سفیر کے ساتھ سفارتی آداب کے منافی سلوک پر ترک وزیراعظم طیب اردگان کی جانب سے ترکی کے لیے قابل قبول اسرائیلی معافی کے مطالبے اور ترک سفیر کو واپس بلانے کے الٹی میٹم نے نہ صرف اسرائیلی حکومت اور نائب وزیرخارجہ کو دو مرتبہ تحریری معافی مانگنے پر مجبور […]

    مزید...

  • صومالیہ: جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک

    اشاعت : 12 01 2010 ه.ش

    موغادیشو(خبررساں ادارے): صومالیہ میں دو عسکریت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں چودرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپیں عسکریت پسند گروپوں کے درمیان موغادیشو کے علاقے بلیدوین پر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے  ہوئی جس میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم علاقے کا کنٹرول حکومتی […]

    مزید...

  • اسرائیل سے اس کی جارحیت کا حساب لیا جائے: طیب اردگان

    اشاعت : ه.ش

    انقرہ- سنی آن لائن: ترک وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد نہ کرنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پیر کے روز انقرہ میں لبنانی ہم منصب سعد حریری کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری […]

    مزید...

  • تہران میں دھماکہ، جوہری ماہر ہلاک

    اشاعت : ه.ش

    ایرانی دارالحکومت تہران میں منگل کے روز ہونے والے بم دھماکے میں ایک یونیورسٹی پروفیسر ہلاک ہو گیا۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق تہران یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر مسعود محمدی کو موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے دھماکا کر کے ہلاک کیا گیا۔  پریس ٹی وی کے مطابق جنوبی تہران کے ضلع قطرینہ میں […]

    مزید...

  • ایران: بہائیوں کو حکومت مخالف مظاہروں پر قانونی کارروائی کا سامنا

    اشاعت : 10 01 2010 ه.ش

    تہران.(خبررساں ادارے): ایران میں حکام نے کہا ہے کہ حکومت مخالف مظاہروں کی پاداش میں کالعدم بہائی گروپ کے گرفتار کئے گئے ارکان کے خلاف بہت جلد مقدمات کی سماعت شروع کی جائے گی جبکہ بہائی کمیونٹی کی نمائندہ نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے کہ بہائیوں کے گھروں میں ہتھیارموجود تھے.

    مزید...

  • فرانس میں برقعہ اوڑھنے پر 1000 ڈالرز کی سزا دی جا سکے گی!

    اشاعت : 09 01 2010 ه.ش

    پیرس(نیوز ایجنسیاں): فرانسیسی پارلیمنٹ میں اکثریتی جماعت نے جمعرات کے روز ایک مسودہ قانون پیش کرنے کا اعلان کیا ہے، اس کی منظوری کے بعد فرانس میں پبلک مقامات پر برقعہ پہننے والی خواتین کو ممکنہ طور پر ایک ہزار ڈالر جرمانے کی سزا دی جا سکے گی۔

    مزید...

  • یمن کے ڈپٹی وزیر اعظم: امریکا کی براه راست مداخلت سے القاعدہ نیٹ ورک مزید مضبوط ہوسکتا ہے

    اشاعت : ه.ش

    یمن کے ڈپٹی وزیر اعظم راشد العلیمی نے خبردار کیا ہے کہ القاعدہ نیٹ ورک کے خلاف براہ راست امریکی کارروائی سے القاعدہ کمزور ہونے کے بجائے مزید مضبوط ہو گی۔

    مزید...

  • جنوبی مصر میں چرچ کے باہر فائرنگ، مسلمان محافظ سمیت سات افراد ہلاک

    اشاعت : 08 01 2010 ه.ش

    قاهرہ – خبررساں ادارے: مصر میں نامعلوم مسلح افراد کی اندھا فائرنگ سے سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق واقعہ جنوبی صوبے قنا کے ایک چرچ کے باہر پیش آیا جہاں متعدد افراد کرسمس کے سلسلے میں عبادت کرنے جمع ہوے تھے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر […]

    مزید...