• ’اللہ تعالی کی معرفت اوراصلاحِ اخلاق واعمال ترقی کی علامت ہے‘

    اشاعت : 21 11 2011 ه.ش

    اہل سنت زاہدان کے خطیب شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اسماعیلزہی نے اپنے 18نومبر کے خطبہ جمعے کا آغاز سورت آل عمران کی آیت 163 کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا ’’ہدایت‘‘ اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور اللہ رب العزت کی معرفت و شناخت اور اعمال واخلاق کی اصلاح انسانی معاشرے کی ترقی […]

    مزید...

  • ’صحیح دینداری حلال کمائی سے حاصل ہوتی ہے‘

    اشاعت : 13 11 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمیدنے اپنے آخری خطبہ جمعہ میں حلال روزی کی اہمیت اور روزمرہ زندگی پر اس کے اثرات کے بارے میں گفتگو کی۔

    مزید...

  • ’اخلاص زبان سے ظاہرنہیں ہوتا، اسکی جگہ قلب ہے‘

    اشاعت : 10 11 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے ہفتہ رفتہ میں اپنے خطبے کا آغاز ’’لن ینال اللہ لحومہا و لا دماۂا و لکن ینالہ التقویٰ‘‘ سے کرتے ہوئے اخلاص کی اہمیت اور قربانی کے بعض فضائل پر روشنی ڈالی۔

    مزید...

  • ’حجاج کرام مظلوم شامی و یمنی مسلمانوں کیلیے خصوصی دعا کریں‘

    اشاعت : 30 10 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے میں حج اور مقامات حج کے فضائل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے حجاج کرام سے درخواست کی عالم اسلام خاص کر شامی و یمنی مسلمانوں کیلیے دوران حج دعا کریں۔

    مزید...

  • مولانا عبدالحمید: آمریت اور خودغرض حکام کا دور ختم ہوچکاہے

    اشاعت : 24 10 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے خطبہ جمعے کا دوسرا حصہ مشرق وسطی اور لیبیا کے موجودہ حالات پر گفتگو کیلیے خاص کردی۔ انہوں نے کہا مسلم ممالک میں آمریت اورخودغرض حکمرانوں کا سکہ مزید نہیں چلتا۔ اب مسلم قومیں بیدار ہوچکی ہیں۔

    مزید...

  • ’لالچی آدمی نامعتبر اور بے عزت ہوجاتاہے‘

    اشاعت : 17 10 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اس جمعے کاخطبہ قرآنی آیت: ’’ان الذین لایرجون لقائنا ورضوا بالحیوٰۃ الدنیا واطمئنوا بہا والذین عن آیاتنا غافلون۔ اولءٰک ماویٰہم الناربما کانوا یکسبون،‘‘ سے کرتے ہوئے حرص ولالچ کے برے اثرات اور مذمت کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔

    مزید...

  • حضرت شیخ الاسلام: مشکلات و بحرانوں کاواحد علاج؛ اصلاح اعمال و اخلاق

    اشاعت : 10 10 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں جامع مسجد مکی زاہدان کے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے تزکیہ نفس، اصلاح اخلاق و اعمال کی اہمیت اور نیک اعمال کے انفرادی و اجتماعی زندگی میں مسائل و بحرانوں سے نجات پر مثبت اثرات کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔

    مزید...

  • اتباع سنت؛ پرسکون وپاکیزہ زندگی کا راز

    اشاعت : 04 10 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان، ایران شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کاآغاز قرآنی آیات: ’’ومن یطع الرسول فقد اَطاع اللہ‘‘ اور ’’وما اَرسلنا من رسول الا لیطاع باِذن اللہ‘‘ کی تلاوت سے کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام سنتوں کو فطرت کیمطابق قراردیا۔انہوں نے کہا […]

    مزید...

  • ’انصاف کی فراہمی سے دنیا میں پائیدار امن قائم ہوگا‘

    اشاعت : 25 09 2011 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز سورت التوبہ آیت90 کی تلاوت سے کی۔ انہوں نے انصاف کی اہمیت اور بدامنی کے بنیادی اسباب کے حوالے سے گفتگو کی۔

    مزید...

  • دینی و دنیاوی علوم کے بغیر کوئی معاشرہ کامیاب نہیں ہوسکتا

    اشاعت : 22 09 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے جمعہ رفتہ کے خطبے میں علم اور تعلیم کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے دینی و دنیاوی علوم کو کسی بھی معاشرے کی کامیابی کیلیے ضروری قرار دیا۔

    مزید...