خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: کی تلاوت سے کرتے ہوئے اخلاص اور تصحیح نیت کے حوالے سے گفتگو کی۔
جامع مسجد مکی زاہدان کے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے ناظم تعلیمات دارالعلوم زاہدان نے اپنے خطبے کا آغاز سورت المؤمنوں کی ابتدائی آیات کی تلاوت سے کرتے ہوئے اہل ایمان کی صفات و خصائل کی تشریح کی۔
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں گناہ ومعصیت اور انسانی معاشرے پر اس کے منفی اثرات کے بارے میں گفتگو کی۔
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز سورت آل عمران کی آیات ۱۹۱ اور ۱۹۲ سے کیا۔ عقل و تدبر کی اہمیت پر روشنی ڈالتے اسلامی نقطہ نظر سے عقل و تفکر کے مقام کے بارے میں تفصیلی خطاب کیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ میں عرب ممالک میں اٹھنے والی عوامی مظاہروں کی لہر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تعجب کی بات ہے کہ مسلم ممالک پر حکمرانی کرنے والے آمر اپنے ذاتی و گروہی مفادات کے خاطر قوانین کو اپنی مرضی کیمطابق بدل ڈالتے ہیں حالانکہ […]
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم جمعہ رفتہ میں زاہدان شہر کے مضافاتی علاقہ ’’گلوگاہ‘‘ تشریف لے گئے تھے جہاں مقامی افراد سے ان کی ملاقات ہوئی۔آپ نے ’’گلوگاہ‘‘ کی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حاضرین سے خطاب کیا جو بڑی تعداد میں آس پاس کے علاقوں سے […]
ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے اپنے خطبہ جمعہ کے دوران تاکید کی مشرق وسطی میں اٹھنے والی تحریکیں آمریت، ظلم، ناانصافی اور جبر کیخلاف ہیں، انہوں نے آمرحکمرانوں کی جانب سے عوامی تحریکوں کو دبانے اور پرامن مظاہرین پر فائرنگ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے آمروں […]
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں رونما ہونے والے حالیہ انقلابات کو بعض آمر حمکرانوں کی آمریت اور عوام کے جائز مطالبات نہ ماننے کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے تمام قوموں بشمول شیعہ وسنی کی بات ماننے پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ کے خطبے میں لوگوں کے کردار اور باطنی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا حقیقی تبدیلی دل کی تبدیلی ہے۔ جب تک دل میں مثبت تغییر نہ آئے اس وقت تک اعمال و کردار بھی اچھے نہیں ہوں گے۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: “وَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَزِينَتُهَا وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَى أَفَلَا تَعْقِلُونَ”، کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا بنی نوع انسان زمانہ حال اور ماضی میں ہمیشہ دو متضاد مگر دلکش وجاذب نظر چیزوں کا […]