شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعہ کے پہلے خطبے میں اتباع سنت وشریعت محمدی کی اہمیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے صحابہ کرام اور اہل بیت نبوی کو آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے بہترین شاگرد اور پیروکار قرار دیا۔ انہوں نے کہا اسلام اللہ کے یہاں سب سے مقبول اور برگزیدہ دین […]
خطیب اہل سنت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جامع مسجد مکی زاہدان میں خطاب کرتے ہوئے کہا 1979ء کے اسلامی انقلاب کے اصل محرک عوام تھے جنہوں نے ظلم کیخلاف آواز اٹھاکر شاہ کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ نیا نظام بہت سارے ملکوں کی طرح فوجی بغاوت کے ذریعے نافذ نہیں ہوا۔ جب عوام […]
خطیب اہل سنت والجماعت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اس ہفتے کے بیان میں انسان کے عظیم مقام کے بارے میں گفتگو فرمائی۔ حضرت شیخ الاسلام نے قرآنی آیت کی تلاوت کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ پوری کائنات اور مخلوقات کو انسان کی خدمت کیلیے خلق فرما کر انسان کو تمام مخلوقات سے […]
جامع مسجد مکی زاہدان کے نائب خطیب مولانا احمد نے اس جمعے کو قرآنی آیت {یا ایھا الذین آمنوا ان تتقوا اللہ یجعل لکم فرقانا} کی تشریح کرتے ہوئے اپنے بیان کی بنیاد اسی آیت کو بنایا۔ انہوں نے کہا خدا پر ایمان لاکر ہم نے رب سے معاہدہ کیا ہے۔
خطیب اہل سنت مولانا عبدالحمید نے اس جمعہ کے بیان میں ایران کی سرکاری ٹی وی اور ریڈیو چینلز میں اہل سنت والجماعت کی مقدسات خاص طور پر صحابہ کرام رضی الله عنهم کی شان میں گستاخی اور گھٹیا زبان کے استعمال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس گھناؤنے […]
اہل سنت زاہدان کے خطیب مولانا عبدالحمید مدظلہم نے ملک کی بحرانی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاسب کو معلوم ہے انقلاب(۱۹۷۹ء) کے بعد یہ پہلی دفعہ ہے کہ ایران اتنے خطرناک بحرانوں میں پھنسا ہوا ہے۔ یہ بات ملحوظ ر ہے ہم سب ایرانی ہیں اور ہمارا مستقبل اس ملک سے وابستہ ہے […]
اہل سنت زاہدان کے خطیب مولانا عبدالحمیدنے اس ہفتے کے خطبہ میں سورہ بقرہ کی بعض آیات کی تفسیر وتشریح میں ان کے معانی، صبر کی فضیلت اور اس کے اقسام بیان کیا۔ انہوں نے کہا دنیا انسانیت کے لیے امتحان کی جگہ ہے۔ اللہ تعالیٰ انسان کو خیر و شر، برائی اور بھلائی کے […]