خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں جامع مسجد مکی زاہدان کے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے تزکیہ نفس، اصلاح اخلاق و اعمال کی اہمیت اور نیک اعمال کے انفرادی و اجتماعی زندگی میں مسائل و بحرانوں سے نجات پر مثبت اثرات کے حوالے سے گفتگو فرمائی۔
خطیب اہل سنت زاہدان، ایران شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کاآغاز قرآنی آیات: ’’ومن یطع الرسول فقد اَطاع اللہ‘‘ اور ’’وما اَرسلنا من رسول الا لیطاع باِذن اللہ‘‘ کی تلاوت سے کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام سنتوں کو فطرت کیمطابق قراردیا۔انہوں نے کہا […]
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز سورت التوبہ آیت90 کی تلاوت سے کی۔ انہوں نے انصاف کی اہمیت اور بدامنی کے بنیادی اسباب کے حوالے سے گفتگو کی۔
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے جمعہ رفتہ کے خطبے میں علم اور تعلیم کی اہمیت کو واضح کرتے ہوئے دینی و دنیاوی علوم کو کسی بھی معاشرے کی کامیابی کیلیے ضروری قرار دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے گزشتہ ہفتے کے خطبے میں وحی الہی کی اہمیت اور عقل کے مقام کے بارے میں گفتگو کی۔
شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید دامت برکاتہم نے رمضان المبارک کے بعد جامع مسجد مکی زاہدان میں پہلے جمعے میں خطبہ دیتے ہوئے اوقات اور مواقع سے صحیح اور مثبت فائدہ اٹھانے پر زور دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے رمضان المبارک کے آخری جمعے کا خطبہ قرآنی آیت: ’’واذا سالک عبادی عنی فانی قریب۔۔۔‘‘ کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا رمضان کا مبارک مہینہ ختم ہونے والاہے، یہ ماہ دلوں کوسیراب کرکے انہیں تروتازہ بناتاہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز سورت القدر کی تلاوت سے کیا۔انہوں نے شب قدر کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں گفتگو کی۔
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: ’’یااَیہا الذین امنوا استجیبوا للہ و للرسول اذا دعاکم لما یحیکم۔۔۔‘‘کی تلاوت سے کرتے ہوئے اتباع شریعت اور کامیاب زندگی کے حوالے سے چند نکات پیش کیے۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے بیان کے دوسرے حصے میں کہا: زاہدان کی سنی برادری کو عیدگاہ تعمیر کرنے کیلیے مناسب زمین کی فوری ضرورت ہے، صوبائی حکام شہر کے مضافات میں زمین الاٹ کردیں۔ زاہدانی سنیوں کو عیدین کی ادائیگی کے سلسلے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔