• حضرت حسین کاقیام نفاذِعدل اورنہی عن المنکر کیلیے تھا

    اشاعت : 25 11 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تئیس نومبر دوہزاربارہ کے خطبہ جمعے میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے قیام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ’آمریت کی بیخ کنی‘، ’نفاذِ عدل‘ اور ’امربالمعروف و نہی عن المنکر‘ کو اس کے اہم مقاصد میں شمارکیا۔

    مزید...

  • وفائے عہد اہم اخلاقی مسئلہ ہے

    اشاعت : 18 11 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ 16-11-2012ء میں وفاداری اور عہد نبھانے کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے اہم اخلاقی امور میں شمار کیا۔

    مزید...

  • ’اخلاص تزکیہ کااہم سبب ہے‘

    اشاعت : 11 11 2012 ه.ش

    جامع مسجدمکی زاہدان کے عارضی خطیب مولانا احمدناروئی نے گزشتہ جمعے میں اصلاح اخلاق اور تزکیہ نفس کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ’اعمال میں اخلاص‘ کوتزکیہ تک پہنچنے میں انتہائی اہم قرار دیا۔

    مزید...

  • اسلام بہترین عقائد، احکام اوراخلاق کا دین ہے

    اشاعت : 04 11 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے میں اسلام کی جامعیت اور اس کی تعلیمات کی ہمہ گیری کی تشریح کرتے ہوئے اس کو سب سے بہترین عقائد، احکام اور اخلاق والا دین قرار دیا۔

    مزید...

  • ’ذوالحجہ کے پہلے عشرہ کا فائدہ اٹھائیں‘

    اشاعت : 23 10 2012 ه.ش

    جامع مسجدمکی کے نائب خطیب مولانا احمدناروئی نے سورت الفجر اور کوثر کی تلاوت سے اپنے خطبے کا آغاز کرتے ہوئے کہا: ذی الحجہ کا پہلا عشرہ ایک سنہرا موقع ہے؛ ان ایام میں زیادہ سے زیادہ اللہ کی عبادت کرنی چاہیے۔ ایام حج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا: اللہ تعالی نے […]

    مزید...

  • نیک اعمال کی قبولی کی شرط صحیح عقیدہ ہے

    اشاعت : 14 10 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید حفظہ اللہ نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز قرآنی آیت: ’’فمن کان یرجوا لقاء ربہ فلیعمل عملا صالحا ولایشرک بعبادۃ ربہ احدا‘‘، [کہف:110] کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا: انسانی زندگی میں نیک اور اچھے اعمال انتہائی اہم ہیں؛ اللہ تعالی کے دربار میں صرف […]

    مزید...

  • مکمل ترقی حصولِ علم کے بغیرحاصل نہیں ہوتی

    اشاعت : 07 10 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ (2012-10-05ء) میں علم اور تعلیم کی اہمیت واضح کرتے ہوئے کہا: مکمل دینی و دنیوی ترقی حصول علم ہی کے ذریعے ممکن ہے۔ ترقی یافتہ قومیں علم اور سائنس کی بدولت ترقی کے اعلی مقامات پر پہنچ چکی […]

    مزید...

  • کعبہ سب کیلیے مرکزہدایت ہے

    اشاعت : 30 09 2012 ه.ش

    شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعے کا آغاز قرآنی آیت: «إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ* فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَّقَامُ إِبْرَاهِيمَ وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا وَلِلّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ الله غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِين» [آل عمران: 96-97] سے […]

    مزید...

  • ’حیا‘ آدمی کی عزت کاباعث ہے

    اشاعت : 23 09 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ 2012-09-21ء میں ’’حیا‘‘ کی اہمیت واضح کرتے ہوئے اسے انسان کی عزت و کرامت کا باعث قرار دیا۔

    مزید...

  • امریکا اسلام مخالف گستاخانہ فلم کے ذمہ داروں کو سزا دے

    اشاعت : 16 09 2012 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی اس فلم سے کروڑوں مسلمانوں اور روشن خیال انسانوں کی دل آزاری ہوئی اور ان کے […]

    مزید...