• گناہوں کی کثرت سے معاشرہ بدامنی کا شکار ہوتا ہے

    اشاعت : 23 04 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے جمعہ رفتہ میں گناہ ومعصیت اور انسانی معاشرے پر اس کے منفی اثرات کے بارے میں گفتگو کی۔

    مزید...

  • مولاناعبدالحمید:عقل انسان کیلیے سب سے بڑی نعمت ہے

    اشاعت : 18 04 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز سورت آل عمران کی آیات ۱۹۱ اور ۱۹۲ سے کیا۔ عقل و تدبر کی اہمیت پر روشنی ڈالتے اسلامی نقطہ نظر سے عقل و تفکر کے مقام کے بارے میں تفصیلی خطاب کیا۔

    مزید...

  • ’ مخالفوں کو برداشت نہ کرنے والی حکومتیں جلدی ختم ہوں گی‘

    اشاعت : 09 04 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ میں عرب ممالک میں اٹھنے والی عوامی مظاہروں کی لہر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تعجب کی بات ہے کہ مسلم ممالک پر حکمرانی کرنے والے آمر اپنے ذاتی و گروہی مفادات کے خاطر قوانین کو اپنی مرضی کیمطابق بدل ڈالتے ہیں حالانکہ […]

    مزید...

  • دنیا اورموت کی حقیقت سے غفلت نہیں ہونی چاہیے، مولاناعبدالحمید

    اشاعت : 03 04 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم جمعہ رفتہ میں زاہدان شہر کے مضافاتی علاقہ ’’گلوگاہ‘‘ تشریف لے گئے تھے جہاں مقامی افراد سے ان کی ملاقات ہوئی۔آپ نے ’’گلوگاہ‘‘ کی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے حاضرین سے خطاب کیا جو بڑی تعداد میں آس پاس کے علاقوں سے […]

    مزید...

  • پرامن مظاہرین پر فائرنگ شرمناک عمل ہے، مولاناعبدالحمید

    اشاعت : 30 03 2011 ه.ش

    ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے اپنے خطبہ جمعہ کے دوران تاکید کی مشرق وسطی میں اٹھنے والی تحریکیں آمریت، ظلم، ناانصافی اور جبر کیخلاف ہیں، انہوں نے آمرحکمرانوں کی جانب سے عوامی تحریکوں کو دبانے اور پرامن مظاہرین پر فائرنگ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے آمروں […]

    مزید...

  • مسلم حکمران بلاامتیازمسلک عوام کے جائزحقوق انہیں دلوائیں

    اشاعت : 19 03 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں رونما ہونے والے حالیہ انقلابات کو بعض آمر حمکرانوں کی آمریت اور عوام کے جائز مطالبات نہ ماننے کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے تمام قوموں بشمول شیعہ وسنی کی بات ماننے پر زور دیا۔

    مزید...

  • دل میں انقلاب کے بغیرکردار میں ہرگزمثبت تبدیلی نہیں آتی

    اشاعت : 12 03 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ کے خطبے میں لوگوں کے کردار اور باطنی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا حقیقی تبدیلی دل کی تبدیلی ہے۔ جب تک دل میں مثبت تغییر نہ آئے اس وقت تک اعمال و کردار بھی اچھے نہیں ہوں گے۔

    مزید...

  • ایمان، نیک اعمال اوراخلاق حسنہ کامیابی کا راز

    اشاعت : 05 03 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے کا آغاز قرآنی آیت: “وَمَا أُوتِيتُمْ مِنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَزِينَتُهَا وَمَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ وَأَبْقَى أَفَلَا تَعْقِلُونَ”، کی تلاوت سے کرتے ہوئے کہا بنی نوع انسان زمانہ حال اور ماضی میں ہمیشہ دو متضاد مگر دلکش وجاذب نظر چیزوں کا […]

    مزید...

  • ’’قرآن پرعمل، صدراسلام کے مسلمانوں کی کامیابی کاراز‘‘

    اشاعت : 26 02 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان نے جمعہ رفتہ کے خطبے میں صحابہ کرام اور صدر اسلام کے مسلمانوں کی کامیابی کے اسباب پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اسلامی تاریخ کی پہلی صدیوں میں مسلمان ترقی و کامیابی کے عروج پر پہنچے تھے، یہ وہی دور تھا جب مسلمانانِ عالم قرآن وسنت پر عمل پیرا تھے۔ ان […]

    مزید...

  • ’بنیادی آزادیوں پرقدغن اورگرفتاریاں مسائل کا حل نہیں ‘

    اشاعت : 20 02 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان، شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے مشرق وسطی میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا آج پوری دنیا کی نظریں مشرق وسطی کی تبدیلیوں اور اینٹی ڈکٹیٹر تحریکوں پر جمی ہوئی ہیں۔ خاص طور پر مصر، تیونس، لیبیا، یمن و دیگر ممالک میں جو تحریکیں سرگرم ہوچکی ہیں یہ […]

    مزید...