• ’مذہبی آزادی کے بغیراتحاد وتقریب کے نعرے کھوکھلے ہیں‘

    اشاعت : 12 02 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جامع مسجد مکی زاہدان میں ہزاروں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہم نے ہمیشہ اتحاد کے نعروں کو لبیک کہا ہے اور اتحاد وتقریب کو ضروری سمجھتے ہیں۔ لیکن اتحاد بین المسلمین محض نعرہ لگانے سے حاصل نہیں ہوتا۔ اگر حکومت کسی دن اتحاد کی […]

    مزید...

  • ایرانی انقلاب آمریت کی حکمرانی کیخلاف رونماہوا، مولاناعبدالحمید

    اشاعت : 06 02 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے کاآغاز سورت العلق کی بعض آیات کی تلاوت سے کرتے ہوئے انسان کے غرور وتکبر کے اسباب پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا اولاد، قوم وقبیلہ، علم، مال ودولت، جاہ واقتدار ایسی چیزیں ہیں جن کی وجہ سے آدمی غرور میں مبتلاہوتاہے۔

    مزید...

  • ’عریانیت کی وبا یورپ سے پوری دنیامیں پھیل گئی‘

    اشاعت : 02 02 2011 ه.ش

    جمعہ رفتہ میں جامع مسجد مکی زاہدان کے خطیب حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سورت الاحزاب کی آیت نمبر ۳۳ کی تلاوت کرتے ہوئے ’’حجاب اور اسلامی رہن سہن‘‘ کے حوالے سے چند اہم نکات کی جانب اشارہ کیا۔ انہوں نے کہا اسلامی تہذیب جس کے بانی خود ذات باریتعالی ہے ایک پاک وصاف […]

    مزید...

  • ہرحال میں مردوخواتین عفت کاخیال رکھیں، مولاناعبدالحمید

    اشاعت : 23 01 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے اس جمعہ کے خطبے کا آغاز سورۃ النور کی آیت نمبر ۱۷ سے کیا۔ حضرت شیخ الاسلام نے حیا وعفت اور معاشرتی آداب کے بارے میں اہم نکات پر روشنی ڈالی۔

    مزید...

  • ’عزت وذلت اللہ تعالی کے قبضے قدرت میں ہیں‘

    اشاعت : 16 01 2011 ه.ش

    حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان کے سنی مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ رب العزت کی عظمت وبزرگی کا مظہر کائنات کا ہر ذرہ ہے۔ ہر چیز اپنے فہم کے مطابق اللہ کی بزرگی کو سمجھتی ہے اور خالق کی تعظیم کرتی ہے۔ کائنات کے تمام اجزا اللہ کے سامنے تسلیم ہیں […]

    مزید...

  • جہنم کی آگ گناہوں کا نتیجہ ہے،مولاناعبدالحمید

    اشاعت : 09 01 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اس جمعے کے خطبے کا آغاز سورت تحریم آیت 6 سے کرتے ہوئے کہا: اللہ تعالی نے اس آیت میں ہم سب کو ’’مؤمن‘‘ کہہ کر مخاطب کیا ہے اور حکم فرمایا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے اہل خانہ کو جہنم کی آگ سے […]

    مزید...

  • پریشانیوں کی اصل وجہ خدا سے دوری ہے، مولاناعبدالحمید

    اشاعت : 03 01 2011 ه.ش

    خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ رفتہ کے خطبے کا آغاز سورۃ العنکبوت کی آیت نمبر64سے کرتے ہوئے کہا آج کل لوگ مختلف پریشانیوں کا شکار ہیں۔ کسی بھی ملک میں لوگ مشکلات ومصائب سے محفوظ نہیں ہیں۔

    مزید...

  • ‘عبادت عاجزی کی انتہاہے جوصرف اللہ کاحق ہے’

    اشاعت : 26 12 2010 ه.ش

    جمعہ رفتہ میں خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے قرآنی آیت: «وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَائِيلَ لاَ تَعْبُدُونَ إِلاَّ اللّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُواْ لِلنَّاسِ حُسْنًا وَأَقِيمُواْ الصَّلاَةَ وَآتُواْ الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلاَّ قَلِيلًا مِّنكُمْ وَأَنتُم مِّعْرِضُونَ» کی تلاوت کے بعد مذکورہ آیت کی تشریح فرمائی۔ انہوں نے کہا اس […]

    مزید...

  • ’اہل سنت ایران کے مسائل پُرتشدد واقعات کے جوازنہیں ہوسکتے‘

    اشاعت : 18 12 2010 ه.ش

    امام وخطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید نے تاسوعا کے موقع پر چابہار میں نکلنے والے تعزیتی جلوس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ایسے اقدامات کے کوئی شرعی جواز ہے نہ ہمارے روایات وعرف اس کی اجازت دیتے ہیں۔ ہم بدھ کی صبح کو شیعہ برادری پر ہونے والے حملے کی پر زور […]

    مزید...

  • ‘حسین بن علی کاجہاد انصاف فراہمی کیلیے تھا، اقتدارکیلیے نہیں’

    اشاعت : 12 12 2010 ه.ش

    اس جمعے کے خطبے میں خطیب اہل سنت زاہدان مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے قرآنی آیت: “وَجَاهِدُوا فِي اللَّهِ حَقَّ جِهَادِهِ هُوَ اجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجٍ مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآَتُوا الزَّكَاةَ وَاعْتَصِمُوا بِاللَّهِ هُوَ […]

    مزید...