غزہ (مرکز اطلاعات فلسطین) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے راہنما فوزی برھوم نےکہا ہے کہ عرب ممالک کے قابض صہیونی ریاست کے ساتھ بے سود مذاکرات کی حمایت پر اصرار اس امر کا ثبوت ہے کہ عرب ممالک اور فلسطینی اتھارٹی صہیونی ہٹ دھرمی کے سامنے بے بس ہو گئے ہیں۔ قابض اسرائیل کے ساتھ […]
مینگورہ (مانیٹرنگ نیوز+ ایجنسیاں) سوات کے شہرمینگورہ میں سہراب خان چوک کے قریب ایک بڑی مارکیٹ میں خود کش دھماکے سے 5 شہری جاںبحق جبکہ خودکش حملہ آور اپنے دو ساتھیوں سمیت مارا گیا جبکہ سکیورٹی فورسز کے ایک سنیئر اہلکار سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے ایک خود کش حملہ آور […]
موغادیشو (ایجنسیاں) صومالیہ کے دارالحکومت میں موغا دیشومیں دوبم دھماکوں میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
بغداد (BBC) بغداد میں ایک کار بم کے دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اور بیس زخمی ہوئے ہیں۔ بم دھماکہ جمعرات کو شام ڈھلے شراب فروشی کی ایک دکان کے پاس ہوا۔
اسلام آباد (ڈوئچے ویلے) وفاق کے زیر انتظام پاکستانی قبائلی علاقےشمالی وزیرستان سے پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ایک معروف سابقہ اہلکار اور مبینہ طور پراسامہ بن لادن کے ساتھی خالد خواجہ کی لاش ملی ہے۔
استنبول (اردزٹائمز) ترک اور چینی مہم بازو نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے حضرت نوح کی کشتی کی باقیات کو ڈھونڈ لیا ہے۔
برسلز(ايجنسياں) بیلجیم کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے ۔
غزہ (خبررسان ادارے) فلسطینی گروپ حماس نے غزہ کی پٹی سے مصر تک سمگلنگ کی غرض سے کھودی گئی سرنگ میں چار فلسطینیوں کی ہلاکت کا الزام مصر کے سیکیورٹی اہلکاروں پر عائد کیا ہے۔
لندن (اردوٹائمز) برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈملی بینڈ نے کہا ہے کہ برطانیہ بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت کرتاہے۔
بدھ کی صبح پشاور کے قریب ایک خودکش کار بم دھماکے میں کم از کم چار پولیس اہلکا ر ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے جبکہ پانچ شہری بھی زخمیوں میں شامل ہیں۔