اسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئیڈن کی ایک یونیورسٹی میں گستاخانہ خاکے بنانے والے ایک ملعون کارٹونسٹ پر طالبعلموں نے حملہ کر دیا۔
سوئیڈن ہی سے تعلق رکھنے والا یہ ملعون ”اظہار رائے کی آزادی“ کے موضوع پر لیکچر دینے سوئیڈن کی قدیم جامعہ پہنچا تو طالبعلموں کے ایک گروہ نے اس پر حملہ کردیا جس سے اس کا چشمہ ٹوٹ گیا تاہم پولیس نے بروقت مداخلت کر کے اسے بچا لیا ۔
آپ کی رائے