مولوی عبدالمجیداسماعیل زہی کی دوبارہ عدالت طلبی

مولوی عبدالمجیداسماعیل زہی کی دوبارہ عدالت طلبی
m-abdolmajidزاہدان/مشہد(سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے مدرس مولوی عبدالمجید اسماعیل زہی تیسری مرتبہ کے لیے مشہد کی عدالت برائے علماء میں پیشی کیلیے مشہد پہنچ گئے۔

گزشتہ دنوں موصوف کو اپنے ذاتی بلاگ میں تحریر کیے گیے بعض مضامین کی وجہ سے مشہد کی “خاص عدالت برائے علماء” میں پیشی کیلیے نوٹس جاری کیاگیا۔ مولوی عبدالمجید “خاطرات ابوعمار” کے عنوان سے ایک ذاتی بلاگ میں لکھتے ہیں۔آٓج بروز ہفتہ (15مئی) کو آپ کی تیسری پیشی ہے۔

آپ کی رائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مزید دیکهیں