ممبئی(جنگ نیوز/ایجنسیاں) بھارت کی خصوصی عدالت نے ممبئی حملوں کے اہم مبینہ ملزم اجمل قصاب کو مرکزی مجرم قرار دے دیا ہے جبکہ شریک ملزمان دوبھارتی شہری فہیم انصاری اور صباء الدین شیخ کو بری کردیا ہے۔ قصاب کی سزا کا تعین اض منگل کو کیا جائیگا۔ بھارتی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے […]
نیویارک (اردو ٹائمز) ٹائمز اسکوائر پرحملے کی کوشش کے الزام میں پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد فیصل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نیویارک (BBC) طالبان نے نیویارک کے مصروف اور مقبول علاقے ٹائم سکوائر پر ایک کار بم نصب کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حکام نے ایک کار میں نصب ایک خودساختہ بم کو ناکارہ بنا دیاگیا ہے۔ تاہم امریکی حکام نے کہا ہے کہ ابھی کی جانے والی چھان بین کے دوران کوئی شہادت سامنے نہیں […]
نیویارک (ایجنسیاں) نیویارک پولیس نے شہر کے مصروف ترین ٹائمز سکوائر سے ہزاروں افراد کو اس وقت ہنگامی طو رپر محفوظ مقامات کی طرف منتقل کر دیا جب وہا ں موجود ایک گاڑی میں بم کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی۔
برسلز(ايجنسياں) بیلجیم کی پارلیمنٹ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے ۔
لندن (اردوٹائمز) برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈملی بینڈ نے کہا ہے کہ برطانیہ بیت المقدس کوفلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت کرتاہے۔
گوانتانامو (منى الشقاقی) گوانتانامو بے میں سب سے کمر عمر قیدی عمر خضر کے مقدمے کی سماعت کل ہو گی۔ عمر خضر کینیڈا کے شہری ہیں اور افغانستان میں گرفتاری کے وقت ان کی عمر صرف پندرہ سال تھی اور امریکا کے زیر انتظام قائم عقوبت خانے میں یہ سب سے کم عمر اسیر ہیں۔
نئی دہلی/اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں اپنی خاتون سفارت کار مادھوری گپتا کوگرفتارکرلیا،فرد جرم عائد کردی گئی۔
پیرس (اے ایف پی) فرانس میں انسداد دہشت گردی کے حکام نے پانچ مشتبہ اسلام پسندوں کو گرفتار کیا ہے جن پر مبینہ طور پر راسخ العقیدہ مسلمانوں کی ویب سائٹس پرجہاد سے متعلق مواد پوسٹ کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
لندن (ثناءنیوز) امریکہ نے طالبان کے خلاف آپریشن کیلئےبرطانوی فوجيوں کو ہلمند سے قندھار بھيجنے کیلئےدباؤ بڑھا ديا ہے ۔