ماسکو (ايجنسياں) پولینڈ کے صدر لیخ کازنسکی کا طیارہ روسی شہرا سمولنسک میں ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا،حادثے میں صدر،ان کی بیوی اور آرمی چیف سمیت تمام132افراد ہلاک ہوگئے۔
لندن (اے ایف پی) کولن پاول کے سابق چیف آف سٹاف کرنل لارنس ومکرسن کی ایک رپورٹ منظر عام پر آئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر بش اور ان کے قریبی ساتھیوں کو علم تھا کہ گوانتا نامو میں بھیجے گئے قیدیوں کی اکثریت بے گناہ ہے نائب صدر […]
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ میں منگل کی صبح ماؤنواز باغیوں کے ساتھ جھڑپوں میں نیم فوجی دستے کے کم سے کم پچھتر اہلکارہلاک ہوگئے ہیں۔
ماسکو (ایجنسیاں) روس کے علاقے شمالی قفقازمیں واقع مسلم اکثریتی ریاست انگشتیا میں ایک خودکش بم دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
ماسکو (ایجنسیاں) روس کی تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دارالحکومت ماسکو میں زیر زمین ٹرین پر حملہ کرنے والی دو فدائي حملہ آور خواتین میں سے ایک کی شناخت کر لی ہے۔
دوحہ (ایجنسیاں) امریکی صدر براک اوباما نے اسلامی ممالک کے سب سے بڑے ادارے اسلامی کانفرنس تنظیم او آئی سی کے لئے اپنا ایک خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے.
پونے (بی بی سی) مغربی بھارت کے شہر پونے میں واقع ایک ریستوران میں دھماکے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اوسلو ۔ (العربیہ) ناروے کے ایک اخبار کی جانب سے نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بدترین گستاخی کے خلاف ہزاروں افراد نے زبردست احتجاج کیا۔
دبئی (العربیہ) لندن کے محکمہ ٹرانسپورٹ اور برطانیہ کی مسلم کمیونٹی کو ایک صومالی ڈرائیور کے دوران سفر نماز ادا کرنے کی وجہ سے بس کے مسافروں سے معافی مانگنا پڑ گئی ہے.
واشنگٹن (ایجنسیاں) امریکا کے صدر براک اوباما کو نائن الیون کے حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور ان کے چارساتھیوں کے خلاف نیویارک میں مقدمہ چلانے کی تجویزپرشدید مخالف کا سامنا ہے لیکن انہوں نے القاعدہ کے سرغنہ کے خلاف امریکی فیڈرل عدالت میں مقدمہ چلانے کے امکان کو مسترد نہیں کیا […]