آج : 4, February 2010
  • English
  • فارسی
  • العربية
  • بلوچی
  • Pусский

  • صفحہ اول
  • اسلامیات
    • القرآن
    • الحدیث
    • رمضانیات
  • انٹرويوز اور رپورٹس
    • انٹرويوز
    • رپورٹس
  • ايرانی اہل سنت
  • بيانات
  • خبريں
    • ایرانی اہل سنت کی خبریں
    • عالم اسلام
    • مسلم اقلیتیں
  • کالم اور مضامین
    • شخصیات
    • کالم اور مضامین
  • فقہ و احکام
  • جرمنی:ایک موذن کو دعوت نمازدینے کی اجازت مل گئی

    اشاعت : 04 02 2010 ه.ش

    برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن کے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن اور رینڈسبرگ کے مئیر آندرياس بريٹنر (Andreas Breitner) نے کہا ہے کہ مساجد کے لاؤڈ اسپیکروں سے اذان دینے کے لئے کوئی بھی قانون رکاوٹ موجود نہیں ہے چنانچہ میونسپلٹی نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکرز کی تنصیب کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔

    مزید...

  • سری لنکا:اعلیٰ فوجی افسران برطرف

    اشاعت : 02 02 2010 ه.ش

    کولمبو (بی بی سی) تمل باغیوں کے خلاف کامیاب مہم کے بعد صدر اور فوج کے سربراہ میں اختلافات پیدا ہو گئے تھے.سری لنکا میں کچھ اعلیٰ فوجی افسران کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے برطرف کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق مذکورہ افسران جبری ریٹائرمنٹ پر بھیجے گئے ہیں۔

    مزید...

  • فرانس: برقع پر پابندی کے حق میں تقریر کرنے پر امام مسجد کومخالفت کاسامنا

    اشاعت : 29 01 2010 ه.ش

    پیرس (رضا چوہدری/نمائندہ جنگ) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے درانسی کی مسجد کے امام حسن شلغمی کو فرانسیسی پارلیمنٹ کی طرف سے برقع پر پابندی کی سفارشات کے حق میں تقریر کرنے پر سخت مخالفت کا سامناکرنا پڑا۔

    مزید...

  • سری لنکا: مہیندہ راجپکشے کی’جیت‘

    اشاعت : 28 01 2010 ه.ش

    کولمبو (ایجنسیاں): سری لنکا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صدارتی انتخابات میں صدر مہیندہ راجپکشے کی جیت ہو گئی ہے۔

    مزید...

  • فرانس میں برقعے پر پابندی کی سفارش

    اشاعت : 26 01 2010 ه.ش

    فرانس کی ایک پارلیمنٹری کمیٹی نے منہ ڈھانپنے کے لیے اسلامی نقاب ڈالنے والی عورتوں پر جزوی پابندی کی سفارش کی ہے۔

    مزید...

  • مغربی ممالک پرحملوں کے لئے خواتین کوتربیت دی گئی ہے، رچرڈ کلارک

    اشاعت : 24 01 2010 ه.ش

    واشنگٹن(خبررساں ادارے) وائٹ ہاؤس کے سابق انسداد دہشت گردی کے مشیر رچرڈ کلارک نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کے یمنی ونگ نے مغربی ممالک کے حساس مقامات پر حملوں مسافر طیاروں کو تباہ کرنے کیلئے خواتین خودکش حملہ آوروں کو تیار کرلیا ہے۔

    مزید...

  • ’بلیک واٹر کے خلاف اپیل کریں گے‘

    اشاعت : ه.ش

    امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن نے کہا کہ اوباما انتظامیہ بلیک واٹر کے پانچ ملازمین کی قتل کے مقدمے میں بریت سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرے گی۔

    مزید...

  • نائیجیریا میں عیسائیوں کے حملے، 300 سے زائد مسلمان شہید، 900زخمی

    اشاعت : 22 01 2010 ه.ش

    ابوجا (خبرساں ادارے) نائیجیریا میں مسلح عیسائیوں کے حملوں میں 300 سے زائد مسلمان شہید اور 900زخمی ہوگئے۔ وسطی نائیجیریا کے شہر جوز میں اتوار کو مسجد کی تعمیر پر شروع ہونے والا تنازعہ مسلح تصادم میں تبدیل ہوگیا۔

    مزید...

  • ڈنمارک کے رکن اسمبلی پراسلام مخالف تبصروں کی بنا پر مقدمہ

    اشاعت : 21 01 2010 ه.ش

    واشنگٹن: ڈنمارک کے رکن اسمبلی، گیرٹ وائلڈرز مسلمانوں کے خلاف نفرت پر اکسانے کے الزامات کے جواب کے لیے بدھ کے روز ایمسٹرڈم کی عدالت میں پیش ہوئے۔

    مزید...

  • نائیجیریا: مسلمانوں اورعیسائیوں کے درمیان جھڑپ،10افراد ہلاک

    اشاعت : 19 01 2010 ه.ش

    ابوجا(نیوزایجنسیاں): نائیجیریا میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان جھڑپ میں10افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ مشتعل افراد نے کئی مساجد،گرجاگھروں اورعمارتوں کونذرآتش کردیا۔

    مزید...

    • صفحه 47 از 48 قبلی 1 … 42 43 44 45 46 47 48 بعدی

تازه ترین

پاک ایران سرحد پر فائرنگ؛ متعدد بلوچ شہری شہید
23 02 2021
ماہ رجب کی فضیلت اور عبادت
بانی دارالعلوم زاہدان مولانا عبدالعزیزؒ؛ کچھ یادیں (۳)
22 02 2021
کالم نگاری بھاری ذمہ داری ہے
حدیث کی روشنی میں احسان کا مفہوم کیا ہے؟
بچوں کی صحیح تربیت، دینداری اور تعلیم کے لیے منصوبندی اور محنت کریں
20 02 2021
فرانس میں اسلام دشمن قانون کی منظوری
ایران نے جوہری پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا
نیٹو نے افغانستان سے فوجیوں کے انخلا کے فیصلے کو مؤخر کردیا
اقوام متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ بھارتی قوانین پر اظہار تشویش
  • مقبول خبریں
  • بکثرت زیر بحث
وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے! حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ؛ سوانح و خدمات حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ علم و علماء کی فضیلت عدالتی فسخ نکاح کی شرعی حیثیت حضرت مولانا غلام اللہ خان صاحب حضرت مولانا محمد طاہر پنج پیر مردانی رحمہ اللہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن امام الموحدین مولانا حسین علی الوانی
اسلام میں عبادت کا تصور عراق حکومت اور اہل سنت ایران کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے نام خط ذخیرۃ الجنان فی فہم القرآن آسیب اور جادو حرام اور ناپاک اشیاء سے تیار کردہ فیڈ کا حکم! تعارف سورت آل عمران امام غزالی: شخصیت، حالات، کارنامے نئی دہلی : تبلیغی جماعت کے امیر مولانا زبیرالحسن کاندھلوی انتقال کر گئے ائمہ مساجد کی تنخواہ کا مسئلہ حضرت براء بن مالک رضی اللہ عنہ
توییت‌های @sunnionlineiran

تازه ترین

  • پاک ایران سرحد پر فائرنگ؛ متعدد بلوچ شہری شہید
  • ماہ رجب کی فضیلت اور عبادت
  • بانی دارالعلوم زاہدان مولانا عبدالعزیزؒ؛ کچھ یادیں (۳)
  • کالم نگاری بھاری ذمہ داری ہے
  • حدیث کی روشنی میں احسان کا مفہوم کیا ہے؟

سنی آن‌لائن

دارالعلوم زاہدان تاریخ کے آئینہ میں

نیوز لیٹر

تمام حقوق بحق سنی آن لائن محفوظ ہیں. SunniOnline© 2015
اوپر