• امریکی فوجیوں میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ

    اشاعت : 17 01 2010 ه.ش

    واشنگٹن: دنیا کو دہشت گردی سے نجات دلانے کے دعویدار امریکی فوج خود سخت بے چینی اور ذہنی بیماریوں کاشکار ہے .ایک رپورٹ کے مطابق 2009ء میں 160 امریکی فوجیوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ خود کردیا ہے ۔

    مزید...

  • برطانیه: فوجیوں کوقاتل کہنےوالے5 مسلمانوں پرفردجرم عائد

    اشاعت : 13 01 2010 ه.ش

    لندن(خبررساں ادارے): برطانیہ کے علاقے لیوٹن میں مظاہرے کے دوران فوجیوں کوقاتل کہنے والے 5 مسلم افراد پر فردجرم عائدکردی گئی ہے تاہم دیگر دو افراد کو بری کردیا گیا ہے۔ جلال احمد، یوسف بشیر، ضیاالرحمان، شجادر چوہدری اور منیم عبدل کو لیوٹن مجسٹریٹکی عدالت میں پیش کیاگیا تھا۔ ان پر الزامات دی رائل انگلیکلن […]

    مزید...

  • مغرب کی”فراخدلی”کاایک اور نمونہ! مسلم تنظیم پر پابندی کا فیصلہ

    اشاعت : ه.ش

    لندن(خبررساں ادارے): برطانوی وزیر داخلہ ایلن جانسن نے کہا ہے کہ حکومت نے انسداد دہشتگردی کے قانون کے تحت برطانیہ میں مقیم مسلمانوں کی تنظیم “اسلام فار یو کے” پر جمعرات سے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مزید...

  • یمن اور صومالیہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: اوباما

    اشاعت : 11 01 2010 ه.ش

    واشنگٹن(خبررساں ادارے): امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ان کایمن اور صومالیہ میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایک امریکی میگزین کوانٹرویو میں صدر اوباما نے کہا کہ انھیں اب بھی یقین ہے کہ القاعدہ کی سرگرمیوں کا مرکز پاکستان اورافغانستان کا سرحدی علاقہ ہے۔

    مزید...

  • روس: پولیس پر فدائی حمله، چھ اہلکار ہلاک

    اشاعت : 08 01 2010 ه.ش

    ماسکو- خبر رساں ادارے: روس کےعلاقے شمالی قفقاز  کے شہر “ماخا چکالا” میں پولیس اسٹیشن پر خود کش دھماکے میں چھ اہلکار ہلا ک اورسولہ زخمی ہو گئے ۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس اسٹیشن کی پارکنگ میں بارودی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ پولیس اہلکار مو […]

    مزید...