پاکستان کو امریکی دوستی اور مبینہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا ساتھی ہونے پر بڑا فخر ہے جبکہ امریکی اقدام اور پالیسیوں سے محسوس ہوتا ہے کہ امریکا پاکستان کا دوست ہے اور نہ ہی حامی بلکہ طاقت کے بل بوتے پر وہ پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کررہا […]
اجمل قصاب کو موت کی سزا سنا دی گئی۔ وہ 27نومبر 2008 کے واقعہ کا وہ واحد شخص تھا، جو گرفتار ہوا اور جس پر ممبئی حملوں کا الزام لگا۔ ایسا بدنصیب شخص جو باپ سے اس بات پر ناراض ہو کر چلا گیا تھا کہ اس کو ایک عید کے موقع پر نئے کپڑے […]
”افغانستان میں آنے والے دن انتہائی سخت ہوں گے۔ طالبان کو قندھار سے نکالنے کے لیے منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ قندھار شہر کے نواح میں کیا جانے والا آپریشن روایتی نہیں ہوگا۔“ یہ الفاظ امریکا کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ”جنرل ڈیوڈ پیٹریاس“ کے ہیں۔
(علامہ سید ابوالحسن ندوی کی اس عربی تقریر کا ترجمہ جو سنہ 51 میں حجاز و مصر و شام کی واپسی پر آل انڈیا ریڈیو دہلی سے “فی معهد الرسول” کے عنوان سے نشر کی گئی تهی. ان تقریروں کا ترجمہ “شرق اوسط میں کیا دیکها” کے نام سے مشیرالحق صاحب بحری آبادی کے قلم […]
18/ اپریل کو چولستان کے تپتے ہوئے صحرا میں ڈرون جہاز کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ پاکستان کے اپنے تیار کردہ ڈرون جہاز کو فوجی دستوں نے مخصوص لیزرگنوں سے نشانہ بنایا۔ ڈرون گرانے کا یہ عملی مظاہرہ وزیراعظم جناب یوسف رضا گیلانی سمیت جرنیلوں، سفارتکاروں، ارکان پارلیمنٹ اور میڈیا نمائندوں کی […]
کرغزستان وسطی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ملک ہے۔ وہاں پر امریکا نے اپنا ہوائی اڈہ بھی قائم کررکھا ہے۔ افغانستان سمیت خطے میں لڑی جانے والی دہشت گردی کی جنگ میں کرغزستان میں موجود امریکی اڈے اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ یہاں امریکی، اسرائیلی اور ہندوستان ایجنسیوں کا بھی راج رہا ہے […]
افغانستان میں اپنا فوجی امیج بہتر بنانے کی ہر امریکی کوشش مسلسل الٹی ہی پڑ رہی ہے۔ مرجا کے بعد اب قندھار پر حملے کی تیاریاں طالبان تحریک مزاحمت کی کمر توڑ دینے کے اُن ہی دعووں کے ساتھ جاری ہیں جن کی تکمیل مرجا میں کسی بھی درجے میں نہیں ہوسکی۔
رپورٹ (سنی آن لائن) گزشتہ چند دنوں سے غلط رپورٹس اور قیاس آرائیوں کا سہارا لیتے ہوئے بعض انتہا پسند اور اتحاد دشمن عناصر ملک میں شیعہ برادری کو اہل سنت الجماعت ایران کیخلاف اکسانے کی کوشش کرتے چلے آرہے ہیں۔
پچهلےدنوں ایک محفل میں یہ سوال زیر گفتگو تها کہ مجرموں کو سخت اور عبرتناک سزائیں دینا انسانی عظمت کے کس حد تک مطابق ہے؟ بعض مغربی ملکوں میں سزاء موت (Capital Punishment) مکمل طور پر ختم کردی گئی ہے. لہذا بعض حضرات کا خیال یہ تها کہ یہی طریقہ زیاده مناسب ہے. اس پر […]
دوسری جنگ عظیم کے دوران ہٹلر نے یہودی آبادی کا قتل عام کیا۔ لاکھوں افراد مختلف طریقوں سے ہلاک کئے گئے ۔تاریخ نے اس سانحے کو ’ہالوکاسٹ‘ کا نام دیا ہے لیکن مسلمانوں کے خلاف روس‘ یہود و ہنود و نصاری کا ظلم و بربریت اور قتل عام جو سالہا سال سے جاری ہے وہ […]