پچهلے دو قسطوں میں میں نے ان لوگوں کے بیانات کا خلاصہ ذکر کیا تها جو موت کے دروازے پر پہنچ کر واپس آگۓ، انہوں نے اپنے آپ کو اپنے جسم سے جدا ہوتے ہوے دیکها، ایک تاریک سرنگ سے گذرے، ایک نورانی وجود کا مشاہده کیا، اور پهر اس نورانی وجود نے ان کے […]
یہ محفل صوابی میں دریائے سندھ کے کنارے محترم بھائی میجر(ر) عامر کے فارم ”نیساپور“ میں جمی تھی۔ حسب عادت وہ میزبان اور مولانا فضل الرحمان مہمان خصوصی تھے ۔ اشاعت التوحید والسنة کے امیر مولانا محمد طیب طاہری اور شیخ الحدیث مولانا محمد یار میزبانِ خصوصی جبکہ مولانا محمد قاسم اور مولانا امان اللہ […]
استنبول (ایجنسیاں) ترکی غزہ جانے والے امدادی قافلے پراسرائیلی کمانڈوز کے حملے کی مذمت اورایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت میں پیش پیش ہونے کی وجہ سے اس وقت مسلم اورعرب دنیا کے منظرنامے میں ایک قائد اور”ہردلعزیز”ملک کے طورپرابھرا ہے اور اس کے لیڈروں کی عالم اسلام میں زبردست پذیرائی کی جارہی ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریب سنگ جانی میں منگل کو رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو فورسز کیلئے سامان لے جانیوالے کنٹینرز پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور ٹرمینل پر کھڑے 35 سے زائد کنٹینروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک کنٹینر ڈرائیور سمیت […]
بلوچستان کی گزشتہ 63سال کی تاریخ محرومیوں اور مسائل کی تاریخ ہے۔ اس سارے عرصے میں کوئی دور ایسا نہیں گزرا جب وہاں امن و آشتی اور خوشی و اطمینان کا دور دورہ رہا۔
ہم مسلمان ہیں… صفر جمع صفر ، جمع صفر …57 اسلامی ممالک کے ڈیڑھ ارب مسلمان جو نہ تو افغانستان کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کر سکے… نہ عراق کے ستم رسیدہ مسلمانوں کیلئے کچھ کر سکے اور نہ غزہ کے مجبور و مقہور محصورین کی مدد کو پہنچ سکے۔
ترکی کا شہر استنبول ان دنوں اللہ اکبر اور قاتل قاتل اسرائیل قاتل کے نعروں سے گونج رہا ہے۔ محصورین غزہ کی امداد کے لیے استنبول سے جانے والے بحری قافلے پر اسرائیلی حملے کے بعد سے پورے ترکی میں احتجاج جاری ہے اور استنبول اس احتجاج کا مرکز ہے۔
اصولی طور پہ تو ہمیں لفظ ”اسرائیل“ کی مذمت کرتے ہوئے احتیاط برتنا چاہیے، یہ ایک جلیل القدر نبی سیدنا یعقوب علیہ السلام کے ناموں میں سے ایک نام ہے اور قرآن پاک میں سورة بنی اسرائیل اِسی نسبت سے موجود ہے چنانچہ قرآن میں جہاں جہاں ناشکروں، بدکلاموں،قاتلوں ، بدعہدوں اور ایذا پہنچانے والوں […]
پچهلے ہفتے میں نے امریکہ کے ڈاکٹر ریمنڈ اے مودی کی کتابوں کے حوالے سے ان لوگوں کے کچهـ تجربات و مشاہدات ذکر کۓ تهے جو کسی شدید بیماری یا حادثے کے نتیجے میں موت کے دروازے تک پہنچ کر واپس آگۓ، ان میں سے بہت سے لوگوں نے یہ بتایا کہ ایک تاریک سرنگ […]
اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ”ایسے ارکان جو مستقل اس کے منشور کی خلاف ورزی کریں گے، انہیں اقوام متحدہ سے خارج کردیا جائے گا۔“ لیکن اسرائیل 62برسوں سے اس کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کرتا چلا آرہا ہے، اس کے خلاف تاحال کوئی کاروائی ہوسکی ہے اور نہ ہی ہوسکتی ہے۔