• ذیعقدہ کی برکات سے استفادہ

    اشاعت : 18 10 2010 ه.ش

    ذیقعدہ اسلامی سال کا گیارھواں مہینہ ہے۔ یہ بڑا مبارک اور حرمت والا مہینہ ہے ‘ اس مہینے میں عرب جنگ کو ترک کر دیتے تھے اور اپنے گھروں میں بیٹھے رہتے تھے۔ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاارشاد ہے کہ ذیقعدہ کا مہینہ بہت بزرگی والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی […]

    مزید...

  • رزق کا صحیح استعمال

    اشاعت : 13 10 2010 ه.ش

    حضرت مولانا سید اصغر حسین صاحب رحمۃ الله علیہ (جو اپنے ملنے والوں میں حضرت میاں صاحب کے نام سے معروف تهے) دارالعلوم دیوبند کے ان اساتذه میں سے تهے جو شہرت اور نام و نمود سے ہمیشہ کوسوں دور ہے، عمر بهر اسلامی علوم کی تدریس کی خدمت انجام دی، اور ہزارہا طلبہ کو […]

    مزید...

  • بابری مسجد کا فیصلہ، انتہا پسند ہندؤوں کی فتح

    اشاعت : 04 10 2010 ه.ش

    18سال کے بعد الہ آباد ہائیکورٹ نے بابری مسجد سے متعلق فیصلہ دے دیا ہے۔ تین رکنی ججوں کے بنچ نے بابری مسجد کی جگہ کو تین حصوں میں تقسیم کر کے صرف ایک حصہ مسلمانوں کو دیا ہے جبکہ دو حصے ہندوؤں کو ملیں گے۔ بی جے پی نے الہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے […]

    مزید...

  • حجاب مغرب کے لیے ایٹم بم!

    اشاعت : 30 09 2010 ه.ش

    مغربی تہذیب کا مسئلہ یہ ہے کہ اس نے کبھی انسان کو معاشرتی ”حیوان“ کی سطح سی اوپر دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ لہٰذا اسلام جب انسان اور انسانی معاشرے کو اعلیٰ تہذیبی اقدار سے مزین کرتا ہے تو یہ چیز مغرب کو خلافِ فطرت محسوس ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے مغرب اسلام کے […]

    مزید...

  • تذکرہ غازی

    اشاعت : 29 09 2010 ه.ش

    کبھی کوئی حادثہ اس قدر شدید ہوتا ہے کہ زبان کو اس کے اظہار کا یارا نہیں ہوتا، زبان دانی کا فسوں دم توڑ دیتا ہے، کوئی لفظ، کوئی پیرایہ اظہار کفایت نہیں کرتا کہ ”اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے“ ایسے ہی ایک حادثے کی اطلاع 26 ستمبر کو موصول ہوئی کہ […]

    مزید...

  • بیٹیاں اتنی ارزاں کیوں ہوتی ہیں؟

    اشاعت : 26 09 2010 ه.ش

    عافیہ کو 86برس قید سنادی گئی اور میانوالی سے طاہرہ آپا نے پوچھا ہے ”سر“ بیٹیاں اتنی ارزاں کیوں ہوتی ہیں : میں اسے کیسے سمجھاؤں کہ جب نامراد موسموں کی بے توقیر ہوائیں چلتی ہیں تو ٹڈی دل کا پہلا حملہ حمیت کی کھیتیوں پر ہوتا ہے ۔ پھر ایک وبا پھوٹتی ہے جس […]

    مزید...

  • پرویز مشرف قوم کے نہیں امت مسلمہ کے مجرم ہیں

    اشاعت : 21 09 2010 ه.ش

    واشنگٹن میں ایک پاکستانی نجی ٹی وی کے پروگرام ٹیلی تھون کے دوران ملک کے سابق صدرپرویز مشرف نے مختلف کالز سے گفتگوکرتے ہوئے متعدد باربرملا یہ کہاکہ میں وطن واپس جاکر انتخابات میں حصہ لوں گا اوراِس کے ساتھ ہی پرویز مشرف نے اُمید ظاہر کرتے ہوئے قوم کویہ بھی واضح کیاکہ میں ماضی […]

    مزید...

  • عید مبارک

    اشاعت : 09 09 2010 ه.ش

    هر قوم و ملت میں سال کے کچهـ دن جشن مسرت منانے کے لئے مقرر کۓ جاتے ہیں جنہیں عرف عام میں تہوار کہا جاتا ہے، تہوار منانے کے لۓ ہر قوم کا مزاج و مزاق جدا ہوسکتا ہے، لیکن ان سب کی قدر مشترک «خوشی منانا» ہے.

    مزید...

  • تنبیہ ۔۔۔ یا آفت ۔۔۔؟

    اشاعت : 30 08 2010 ه.ش

    جب انسان پر کوئی بڑی آفت آ جاتی ہے تو اس وقت خدا کے سوا کوئی پناہ گاہ نظر نہیں آتی۔ بڑے سے بڑا دہریہ بھی اس وقت خدا کو مدد کے لئے پکارتا ہے۔ ابو جہل کے بیٹے عکرمہ رضى الله عنه کو اسی نشانی نے ایمان کی توفیق عطا کی۔ جب نبی کریم […]

    مزید...

  • رمضان المبارک، سیلاب اور دعائیں- – – سچ تو یہ ہے

    اشاعت : 26 08 2010 ه.ش

    رمضان المبارک رحمتوں ،برکتوں اور مغفرتوں والا مہینہ ہے،یہ مہینہ اسلامی تقویم (کیلنڈر) میں بہت اہم مہینہ ہے کیونکہ اسی مبارک مہینے میں قرآن مجید جیسی اعلیٰ، متبرک، محترم اور مقدس کتاب کے نزول کاآغاز ہوا تھا ۔ بہت سارے دوسرے اہم واقعات کے علاوہ اسی مہینے میں مقدس شہر مکةالمکرمہ بھی فتح ہوا تھا […]

    مزید...