• وہ بھی رمضان تھا‘ یہ بھی رمضان ہے!

    اشاعت : 19 08 2010 ه.ش

    اسی رمضان کا مہینہ تھا۔ آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں قیامت خیز زلزلہ آیا۔ چند لمحوں میں آسمان کو چھونے والی عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں۔ ایک لاکھ سے زائد افراد رزقِ خاک بن گئے۔ ہزاروں ملبے تلے دب کر رہ گئے۔ اسکول پہنچنے والے بچے بھی سلامت نہ رہے۔ ان دنوں اخبارات کے […]

    مزید...

  • افغان باقی کہسار باقی

    اشاعت : 15 08 2010 ه.ش

    ستمبر2001ء کے واقعے سے ذرا پہلے میں امریکہ کی اسلامک سوسائٹی کی دعوت پر امریکہ کے دورے پر تھا اس دورے میں اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (ISNA) اوراسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ (ICNA)کی مختلف شاخوں کے علاوہ میں نے امریکی معاشرے اور حکومت کے اہم لوگوں سے ملاقاتیں کیں۔

    مزید...

  • کوسوؤ میں اسلامی بیداری کی لہر

    اشاعت : 13 08 2010 ه.ش

    سترہ فروری 2008ء کو جب کوسوؤ کے وزیر اعظم ہاشم تاچی نے منتخب پارلیمنٹ کے سامنے سربیا سے آزادی اور خود مختاری کے اعلان کیا تو پہلی بار یہ غیر معروف نام عالمی میڈیا پر بار بار سنا گیا اور اعلان آزادی کی یہ خوش کن خبر سن کر عالم اسلام میں خوشی اور مسرت […]

    مزید...

  • رمضان۔ سیلاب زدگان کے لئے زیادہ ایثار کا طالب ہے

    اشاعت : 12 08 2010 ه.ش

    رمضان المبارک کا آغاز ہورہا ہے۔ وہ مہینہ جس میں روزے رکھ کر صاحبان ایمان بھوک پیاس پر قابو پانے، ضبط نفس، دوسروں کے دکھ درد میں کام آنے، فکر و عمل کو اخلاص میں ڈھالنے کے تربیتی نصاب سے گزرتے ہیں اور نیکیوں کی اس بہار سے حسب توفیق حصہ سمیٹتے ہیں۔ زکوٰة، خیرات، […]

    مزید...

  • موجودہ حالات اور اختلافِ راۓ

    اشاعت : 08 08 2010 ه.ش

    عالم اسلام آج جن مسائل سے دوچار ہے ان میں سے سب سے بڑا مسئلہ تو اپنے ہی دین سے روگردانی ہے۔ اس کے ازالے کے لیے جو پالیسیاں مرتب کی جاتی ہیں اور ان سے متعلق جو حکمت عملی ترتیب دی جاتی ہے اس پر امت میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے ۔ لہٰذا […]

    مزید...

  • کیا بلوچستان ہمارے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے؟؟؟

    اشاعت : 31 07 2010 ه.ش

    کوئٹہ:…کوئی بھی ایسا شخص جس نے کچھ عرصے سے کوئٹہ شہر نہیں دیکھا ، اسے یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اب یہ شہر ”بھوتوں کا شہر“ بن چکا ہے ۔ سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی ، اس زندہ شب بیدار شہر کا آدھا حصہ نیند کی آغوش میں چلا جاتا ہے جبکہ بقیہ […]

    مزید...

  • سیستان بلوچستان؛ بدامنی کے اصل اسباب تک پہنچناچاہیے

    اشاعت : 29 07 2010 ه.ش

    پندرہ جولائی میں شب جمعے کو رونماہونے والا افسوسناک واقعہ جس میں تیس کے قریب شہری جاں بحق ہوئے نے جہاں عوام میں بے چینی اور غم وافسوس کی لہڑ دوڑائی وہیں ایک بار پھر صوبہ سیستان وبلوچستان میں امن وامان کی صورتحال موضوع سخن بن گئی۔ بلوچستان خاص کر زاہدان میں بدامنی کے بڑھتے […]

    مزید...

  • امریکہ کو پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہئے

    اشاعت : 26 07 2010 ه.ش

    ہفتہ کے روز امریکہ کے فوجی کمانڈر ایڈمرل مائیک مولن نے اسلام آباد میں پاکستان کی عسکری قیادت سے کی جانے والی ملاقاتوں میں جو کچھ کہا اس کے بارے میں پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں تو یہی بتایا گیا ہے کہ ان میں عالمی سلامتی […]

    مزید...

  • بوسنیا سے کشمیر تک!!

    اشاعت : 21 07 2010 ه.ش

    11 جولائی کو سرب فوج کے ہاتھوں 8ہزار مسلمانوں کے قتل عام کے 15 سال مکمل ہوئے۔ جولائی 1995ء میں شہید ہونے والے ان آٹھ ہزار بوسنیائی مسلمانوں کی یاد میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔ احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ سیمینار اور ورکشاپ منعقد کی گئیں۔ شناخت کی […]

    مزید...

  • سپر پاور کا خود کش حملہ

    اشاعت : 19 07 2010 ه.ش

    افغانستان کے خلاف امریکا کی اپنے اتحادیوں کے ساتھ نو سال پہلے کی گئی سراسر ناجائز جارحیت نتائج کے اعتبار سے سپر پاور کے لیے خود کش حملہ بن گئی ہے۔ مسلمانان افغانستان کی تاریخ ساز ، سخت جان اور ایمان افروز مزاحمت سے نمٹنا امریکی معیشت کے لیے روز بروز مشکل تر ہوتا جارہا […]

    مزید...