چہرے بدلے لیکن کردار نہیں۔ امریکہ میں صدر بش کی جگہ صدر اوبامہ حکمران بنے اور برطانیہ میں ٹونی بلیئر کی جگہ گورڈن براؤن لیکن تبدیلی کوئی نہیں آئی۔ حسب سابق برطانوی وزیراعظم ‘ امریکی صدر کے ترجمان اور وزیرخارجہ کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ امریکی صدر پالیسی تشکیل دیتے اور برطانوی وزیراعظم […]
جرمن نژاد امریکی ”فریڈرک ولیم اینگڈہل“ فری لانس صحافی اور ریسرچر ہیں۔ اینگڈہل نے ٹیکساس میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ 1969ء سے 1970ء تک سوئیڈن کی ”یونیورسٹی آف اسٹاک ہوم“ سے اکنامکس میں گریجویٹ کیا۔ اس کے بعد فری لانس صحافی اور اکنامسٹ کی حیثیت سے نیویارک اور یورپ میں کام کیا۔ 1999ء میں ”تیل […]
سامراج کوئی بھی ہو، کسی بھی شکل میں ہو، کسی بھی زمانے میں ہو، اس کی نفسیات کم و بیش ایک جیسی ہی ہوتی ہیں۔ ان سامراجی قوتوں کی دوسرے ملکوں اور افراد کے ساتھ تعلقات کی نوعیت آقا اور غلام کی ہوتی ہے۔ برابری کے تعلقات جیسا لفظ ان کی لغت میں ناپید ہوتا […]