پاکستان کے دفاعی تجزیہ نگاروں بشمول پاکستان آرمی کے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل مرزا اسلم بیگ کے خیال میں بھارتی فوج اس وقت جنگ لڑنے کی پوزیشن میں نہیں جس کی سب سے بڑی وجہ بھارت کی وسیع فوج کیلئے ہتھیاروں کی فراہمی ہے۔بھارتی فوج شروع سے روسی اسلحہ پر انحصار کرتی رہی […]
مسجد اقصیٰ کو شہید کرکے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی کو تعمیر کرنے کے یہودی منصوبے کے خلاف 19 مارچ 2010ء کو ملک بھر میں یومِ احتجاج منایا گیا ہے۔ اس کی اپیل جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کی تھی۔ انہوں نے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں اور مسلم دنیا کے 58 […]
امریکی عدالتی نظام دنیا کے دیگر ممالک سے مختلف ہے کیونکہ امریکہ میں جیوری کے لئے عام شہریوں کو چنا جاتا ہے جو ایک ملزم کو مجرم یا بے گناہ قرار دیتے ہیں اور جج کا کام قانون کے مطابق مجرم کو سزا دینا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کا کیس نیویارک میں ٹوئن ٹاورز کے […]
گزشتہ دنوں انتہاپسندی کی پرچار کرنے والی ایک نیوز ویب سائٹ “آئی یو ایس نیوز” نے دارالعلوم زاہدان اور شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کو اپنے بے جا الزامات اور ناروا تہمتوں کا نشانہ بنایا۔ مذکورہ ویب سائٹ نے وہم وگمان اور قیاس آرائی کا سہارا لیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سرپرست دارالعلوم زاہدان بعض […]
تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی موت کی خبروں کی ابھی تک تحریک طالبان کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی ، تاہم پاکستانی میڈیا کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں سرگرم طالبان نے حکیم اللہ محسود کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
8سال کی طویل اور خونریز جنگ جس میں ہزاروں افغان شہری جاں بحق ہوئے، ملک تباہی و بربادی کا شکار ہوا،سینکڑوں امریکی اور نیٹو کے فوجی مارے گئے۔ امریکہ کی معیشت تباہی سے دوچار ہوئی۔ ان 8 برس کی سرتوڑ جدوجہد کے باوجود امریکہ اور اس کے اتحادی افغان طالبان کی کمر توڑنے میں ناکام […]
صبر کہتے ہیں جو کام مرضی کے خلاف ہوں، ان پر ناجائزعمل سے خود کو روک لینا۔ جس طرح صبح سے شام تک بے شمار کام ہماری مرضی کے مطابق ہوتے ہیں، اسی طرح بہت سے کام مرضی کے خلاف بھی ہوتے ہیں، مثلاً بس اسٹاپ پر پہنچے اور بس نکل گئی۔ غرض مرضی کے […]
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو بنا کسی جرم کے محض ایک خود ساختہ اور تصوراتی کہانی کی بنیاد پر امریکہ کی کورٹ نے مجرم قرار دے دیا مگر دنیا کی کوئی بھی عدالت، کوئی بھی ایوان اور کوئی بھی کورٹ اس ریاستی دہشت گردی کو دیکھنے سے قاصر ہے جس کے تحت عراق اور افغانستان میں […]
ناروے اور ڈنمارک میں ایک مرتبہ پھر حرمت رسول کے خلاف توہین آمیز خاکوں کی اشاعت دراصل مغربی حلقوں بالخصوص میڈیا کی طرف سے پوری امت مسلمہ کے خلاف ایک گھناؤنی سازش کا ثبوت ہے اور اس کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ عالم اسلام میں اس مذموم حرکت کے خلاف ردعمل کے طور پر […]
افغان مجاہدین اس وقت ہٹ ٹرک پر دکھائی دے رہے ہیں اس سے پہلے وہ دو سپر پاورز برطانیہ اور روس کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرچکے ہیں۔ آج دنیا کی واحد سپر پاور امریکہ اپنے درجنوں اتحادیوں کے ہمراہ ان کے ہاتھوں بدترین شکست سے دوچار ہے۔