• امریکہ اور ناٹو افغانستان کی دلدل میں

    اشاعت : 27 11 2010 ه.ش

    امریکہ اور ناٹو افغانستان کی دلدل میں احمد ولی مجیب پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں نیٹو ممالک کا دو روزہ اہم اجلاس اس اعلامیے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ نیٹو بتدریج افغانستان سے اپنے انخلاءکا پروگرام شروع کرے گا اور 2014ءتک ان کا عسکری مشن افغانستان میں ختم ہوجائے گا۔

    مزید...

  • میڈیا خود بھی اپنی اداﺅوں پر غور کرے

    اشاعت : 25 11 2010 ه.ش

    دنیا میں نت نئی ایجادات سا منے آ رہی ہیں ہر نئی چیز دنیا کو اپنے سحر میں گرفتار کیئے جا رہی ہے ۔ روز کو ئی نا کو ئی سا ئنسی چیز مارکیٹ میں آ کر ہمارے ذہن کے دریچوں کو ہلا رہی ہے۔ ہر ملک سے کو ئی نا کو ئی چیز اس […]

    مزید...

  • آسیہ بی بی اور قانونِ توہین رسالت

    اشاعت : ه.ش

    آسیہ بی بی کا تعلق ننکانہ صاحب کے نواحی علاقے اٹانوالی سے ہے۔ پانچ بچوں کی 45 سالہ ماں آسیہ بی بی کو مقامی سیشن عدالت سے توہین رسالت کے الزام میں موت کی سزا سنائی جاچکی ہے۔ آسیہ بی بی پر الزام ہے کہ اس نے گزشتہ سال کئی افراد کی موجودگی میں توہین […]

    مزید...

  • امن کا راستہ

    اشاعت : 23 11 2010 ه.ش

    اس دنیا میں بے نزاع زندگی ممکن نہیں۔ آپ خواہ اپنوں کے درمیان رہتے ہوں یا غیروں کے درمیان‘ بہرحال آپ کے اور دوسروں کے بیچ میں نزاع کی صورتیں پیدا ہوں گی۔ ان نزاحات کی پیدائش کو آپ روک نہیں سکتے۔ البتہ آپ یہ کرسکتے ہیں کہ پہلے ہی مرحلہ میں نزاع کو ختم […]

    مزید...

  • ڈرون قتل عام۔ مغرب کا ضمیر چیخ اٹھا

    اشاعت : 10 11 2010 ه.ش

    پاکستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے ذریعے جاری قتل عام کو بیرونی استعمار ی طاقتوں کے حضور سرتسلیم خم کیے رکھنے کے عادی پاکستانی حکمرانوں ہی نے نہیں بلکہ شاید پاکستانی قوم کے بڑے حصے نے قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کرلیا ہے، مگر اس روز افزوں سفاکانہ کھیل پر خود مغرب کے باضمیر […]

    مزید...

  • تنقید اور تنقیص

    اشاعت : 09 11 2010 ه.ش

    آپ کسی محفل میں چلے جائیں کسی تقریب میں شرکت کریں سیاسی اور سماجی حوالے سے کسی اجتماع کے مقررین کو سنیں حتیٰ کہ مذہبی اور روحانی اجتماعات میں کسی مقرر کا حفظ سماعت فرمائیں کسی پیر اور شیخ طریقت کے ارشادات گرامی پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ ہر جگہ ایک ہی موضوع […]

    مزید...

  • امریکہ افغانستان میں

    اشاعت : 03 11 2010 ه.ش

    ساری دنیا کے لوگوں کو اور خود امریکہ کے لوگوں کو یہ توقع تھی کہ جب اوباما صدر بن جائیں گے تو امریکہ کی خارجہ پالیسی اور عسکری مہم جوئی کی پالیسی میں بڑی تبدیلی آئے گی لیکن وہ اپنے پیشرو کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے میں ناکام ہوگئے۔

    مزید...

  • ڈرون حملے امریکا کو محفوظ بنارہے ہیں یا مزید مخدوش؟

    اشاعت : 31 10 2010 ه.ش

    پاکستان پر ڈرون حملوں کا جوسلسلہ 18جون 2004ء کو خطے میں امریکا کے استعماری عزائم کے خلاف اٹھنے والی مزاحمتی تحریک کے لیڈر نیک محمد کو نشانہ بنائے جانے سے شروع ہوا تھا، وکی پیڈیا پر دستیاب اعداد وشمار کے مطابق 27 اکتوبر2010 تک ان کا اسکور186تک پہنچ چکا ہے اور 1866انسانی جانیں اس خوں […]

    مزید...

  • ایرانی اہل سنت پر دینی وسیاسی دباو میں شدت

    اشاعت : 28 10 2010 ه.ش

    گزشتہ چند ہفتوں میں ایران کی سنی برادری کے ساتھ رونما ہونے والے واقعات کا سرسری جائزہ لیاجائے تو صاف معلوم ہوتاہے حکومت میں گھسے ہوئے بعض تنگ نظر عناصر ایرانی اہل سنت کیخلاف پہلے سے کہیں زیادہ سرگرم ہوچکے ہیں۔ امتیازی سلوک اور سیاسی ومذہبی دباو میں شدت آگئی ہے اور ایران کی دوسری […]

    مزید...

  • دینی مدارس وعصری مدارس ….ایک تقابلی جائزہ

    اشاعت : 26 10 2010 ه.ش

    کراچی کے ایک کالج میں ایف اے کا امتحان دینے کا اتفاق ہوا ۔امتحانی سینڑپہنچ کریہ فیصلہ نہ کرسکا کہ امتحان دینے آیاہوں یاکسی سیاسی جماعت کے دفتر میں آیاہوں وہاں ہر جانب ایک سیاسی جماعت کے جھنڈے لہرا رہے تھے اور کلاس رومز پر پارٹی کے قائدین کی تصاویر بنی ہوئیں تھیں ۔

    مزید...