جمعہ رفتہ میں مسجدمکی زاہدان کے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے قرآن وسنت کی عظمت اور ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے مناقب پر روشنی ڈالتے ہوئے گستاخوں کی حرکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
رمضان المبارک کے آخری جمعے میں جامع مسجد مکی زاہدان کے مقتدیوں سے خطاب کرتے ہوئے حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے عالمی یوم قدس کی جانب اشارہ کرکے کہا ایرانی قوم نے اسلامی انقلاب کے بعد سے ہمیشہ فلسطین کی آزادی کیلیے آواز اٹھائی ہے۔ ہم نے دیگر مسلمانوں کی طرح اسرائیلی […]
رمضان المبارک کے تیسرے جمعے میں جامع مسجد مکی زاہدان کے نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے سورة القدر کی تلاوت کے بعد شب قدر کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا اس مبارک سورت کی شان نزول کے بارے میں مفسرین نے لکھا ہے کہ بنی اسرائیل کا […]
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سورہ بقرہ کی بعض آیات کی تلاوت کے بعد انسان کی ماہیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا انسان ایک ایسی مخلوق ہے جو ایک لحاظ سے حیوان ہے مگر دوسری طرف فرشتہ ہے۔ اللہ تعالی نے فرمایا: ” ونفخت فیہ من روحی“ ؛ انسان کے […]
خطیب اہل سنت زاہدان حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم نے قرآنی آیت: “ياأيها الذين آمنوا كتب عليكم الصيام كما كتب على الذين من قبلكم لعلكم تتقون”، کی تلاوت کے بعد روزے کی اہمیت پرروشنی ڈالتے ہوئے کہا اللہ تعالی نے مذکورہ آیت میں تقوا اور پرہیزکاری کو روزے کا سب سے اہم نتیجہ […]
بعض منافرت وانتشار پھیلانے والے اور سنی مسلمانوں کی مقدسات کامذاق اڑانے والے ذرائع ابلاغ کی مجرمانہ حرکتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے خطیب اہل سنت حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے خطے میں ایسے ذرائع ابلاغ خاص کر ویب سائٹس اور بلاگز کو افراتفری اور فرقہ واریت کو ہوا دینے کے بنیادی اسباب و […]
جامع مسجد مکی زاہدان میں خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے کہا معاشرے میں حرمت واحترام کاخیال رکھنا چاہیے۔ اسلام نے غیرمحارب وغیرجارح کافر کے ساتھ اچھائی کرنے کاحکم دیاہے، اگرایسے غیرمسلم بیمار ہوئے تو ان کی عیادت کرنی چاہیے، بھوکے تھے تو انہیں کھانا کھلانے کاحکم ہے۔ حتی کہ حالت جنگ میں […]
زاہدان میں شیعہ برادری کی جامع مسجد وامام بارگاہ پرحملے کوخطرے کی گھنٹی قراردیتے ہوئے خطیب اہل سنت شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے کہا ہم سب کو غور وفکر کرنی چاہیے اور امن خراب کرنے والوں کی سازشوں کوہمیشہ کیلیے ناکام بنانے کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔ عالمی سامراجی طاقتوں کوصوبے میں فرقہ واریت پھیلانے کی […]
جامع مسجدمکی زاہدان میں جمعے کی نماز سے قبل نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے زاہدان میں ہونے والے حالیہ بم دھماکوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحرائے منا میں اپنے آخری خطبے میں خونِ مسلم کی حرمت پرسخت تاکید فرمائی۔ آقائے […]
خطیب اہل سنت زاہدان شیخ الاسلام مولاناعبدالحمید نے اپنے حالیہ دورہ ترکی جو عالمی اتحاد علمائے اسلام کی سہ روزہ کانفرنس میں شرکت کی غرض سے تھاکی جانب اشارہ کرکے استنبول (قسطنطنیہ) کی اسلامی تہذیب اور اس کے عروج وزوال کے اسباب پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا مسلمانوں کی ترقی اور عروج کی بنیادی […]