اگر کوئی علیحدہ پسندی کا اظہار کرے، اس کا سب سے پہلا مخالف ہم بلوچ، کرد، فارس، عرب، ترک، ترکمن، گیلکی سمیت دیگر ایرانی قومیتیں ہیں جو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے کہا ہے ‘انقلاب اس وقت تک باقی رہ سکتاہے جب تک لوگ چاہیں’ اور کسی بھی ریاست اور سیاسی نظام کی بقا کا راز ‘عوام کی باتیں سننے اور ان کی رضامندی حاصل کرنے’ میں ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے سولہ دسمبر دوہزار بائیس کے بیان میں حالیہ احتجاجوں میں گرفتار ہونے والے بعض قیدیوں کی سخت سزاؤں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے علمائے اہل سنت سمیت سب قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ پیش کیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے جمعہ نو دسمبر کو نماز جمعہ سے پہلے بیان کرتے ہوئے تہران میں احتجاج کرنے والے ایک شہری کی سزائے موت پر عملدرآمد کو اسلامی شریعت کے خلاف قرار دیا۔
احتجاج کرنے والوں کو ‘محارب’ کہنا غلط فہمی ہے
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے پچیس نومبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں کہا ملک میں کوئی بھی حکومتی عہدیدار قانون سے بالاتر نہیں اور سب چھوٹے بڑے حکام کو عوام کی تنقید اور قانون کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیے۔
ہم بات چیت اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، لیکن اگر پوری دنیا کو ہمیں دی جائے، پھر بھی ڈیل اور سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے گیارہ نومبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے احتجاج کرنے والوں کے لیے پھانسی کی سزا مطالبہ کرنے والوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے عوام کی آواز سننے اور آزادی فراہم کرنے پر زور دیا۔
اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے چار نومبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں بین الاقوامی مبصرین کی نگرانی میں عوامی مطالبات کے پیش نظر…
ایران کے ممتاز عالم دین نے اٹھائیس اکتوبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں ایرانی قوم کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے ‘قومی مفادات’ کو سب ایرانیوں کی پہلی ترجیح قرار دی۔