شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے انیس مئی دوہزارتئیس کو زاہدان میں ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی انتخابات میں پابندیوں اور امتیازی رویوں پر تنقید کی۔
ممتاز عالم دین نے ایران میں الکیشن پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ان پالیسیوں کی وجہ سے کمزور لوگ ہی امیدوار بن کر مقابلہ کرسکتے ہیں اور شریف لوگ الیکشن کے قریب بھی نہیں جاتے ہیں۔
ممتاز عالم دین نے پانچ مئی دوہزار تئیس کے خطبہ جمعہ میں ایک ہی ہفتے میں کم از کم بائیس بلوچ قیدیوں کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے…
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے تازہ ترین بیان (28 اپریل 2023ء) میں ایرانی عوام کے بڑھتے ہوئے مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو عوام کی بات سننے اور ان کے مطالبات ماننے کی نصیحت اور تاکید کی۔
آج کامیاب شخص وہی ہے جس نے اللہ کے احکام کی پیروی کی ہے۔ جن لوگوں نے اللہ کی نافرمانی کی، یہ دن ان کی خوشی کا دن نہیں ہے۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے تازہ ترین بیان میں ’معتدل اسلام‘ کو اسلام سے بہترین بیانیہ یاد کرتے ہوئے اعتدالی اسلام کی تشریح میں کہا اگر اس بیانیہ پر عمل کیاجائے…
ایرانی بلوچستان کے ممتاز عالم دین نے سات اپریل دوہزار تئیس کے بیان میں ایران کے جاری بحرانوں اور مادی، روحانی اور اخلاقی میدانوں میں…
مولانا عبدالحمید نے اپنے اکتیس مارچ دوہزار تئیس کے بیان میں یکم اپریل یوم اسلامی جمہوریہ ایران کی سالگرہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ملک میں مسلکی نگاہ کے نفاذ کو بہت سارے مواقع ختم ہونے اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث قرار دیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے چوبیس مارچ دوہزار تئیس کے بیان میں نئے ہجری شمسی سال کے پہلے جمعے میں گزشتہ سال کے اہم واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے والوں کو گولی مارکر شہید کرنے کو حکومت کی بڑی غلطی قرار دی۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سترہ مارچ دوہزار تئیس کے خطبہ جمعہ میں ایران کی داخلہ و خارجہ پالیسیوں میں ڈیڈلاک کو ملک پر نافذ مذہبی و مسلکی نگاہوں کا نتیجہ…