شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے تئیس جون دوہزار تئیس کے بیان میں مسلسل دھمکیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ایرانی قوم کے مفادات کی خاطر ہر قسم کا خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہیں۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے سولہ جون دوہزار تئیس کے بیان میں ایرانی خواتین کے حقوق کی پامالی اور ان کے پیہم احتجاج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا جب تک خواتین اپنے جائز حقوق حاصل نہ کریں، ان کی صدائے احتجاج خاموش نہیں ہوگی۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید: قوم کی آہیں مسائل اور مشکلات کی وجہ سے بلند ہیں اور ان آہوں کا خاتمہ ‘درد کا علاج’ ہے۔
ایران کے ممتاز سنی عالم دین شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے علماء اور دینی مدارس کو مستقل رہنے کی نصیحت کرتے ہوئے حکومتوں کی جانب سے علما اور مذہبی اداروں کے لیے بجٹ پیش کرنے کو نقصان دہ یاد کیا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے ایران کی اسلامی مجلس شورا (پارلیمنٹ) کو بنانے کی وجہ یاددہانی کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ کے استقلال اور حریت پر زور دیتے ہوئے ‘داخلہ و خارجہ پالیسیوں پر نظر رکھنا’…
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے انیس مئی دوہزارتئیس کو زاہدان میں ہزاروں فرزندانِ توحید سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی انتخابات میں پابندیوں اور امتیازی رویوں پر تنقید کی۔
ممتاز عالم دین نے ایران میں الکیشن پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ان پالیسیوں کی وجہ سے کمزور لوگ ہی امیدوار بن کر مقابلہ کرسکتے ہیں اور شریف لوگ الیکشن کے قریب بھی نہیں جاتے ہیں۔
ممتاز عالم دین نے پانچ مئی دوہزار تئیس کے خطبہ جمعہ میں ایک ہی ہفتے میں کم از کم بائیس بلوچ قیدیوں کی پھانسی کی سزا پر عملدرآمد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے…
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے تازہ ترین بیان (28 اپریل 2023ء) میں ایرانی عوام کے بڑھتے ہوئے مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو عوام کی بات سننے اور ان کے مطالبات ماننے کی نصیحت اور تاکید کی۔
آج کامیاب شخص وہی ہے جس نے اللہ کے احکام کی پیروی کی ہے۔ جن لوگوں نے اللہ کی نافرمانی کی، یہ دن ان کی خوشی کا دن نہیں ہے۔