ہم بات چیت اور مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں، لیکن اگر پوری دنیا کو ہمیں دی جائے، پھر بھی ڈیل اور سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے گیارہ نومبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے احتجاج کرنے والوں کے لیے پھانسی کی سزا مطالبہ کرنے والوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے عوام کی آواز سننے اور آزادی فراہم کرنے پر زور دیا۔
اہل سنت ایران کے ممتاز دینی و سماجی رہ نما نے چار نومبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں بین الاقوامی مبصرین کی نگرانی میں عوامی مطالبات کے پیش نظر…
ایران کے ممتاز عالم دین نے اٹھائیس اکتوبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں ایرانی قوم کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے ‘قومی مفادات’ کو سب ایرانیوں کی پہلی ترجیح قرار دی۔
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے زاہدان کے ‘خونین جمعہ’ میں درجنوں نمازیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کے ذمہ داروں کے ٹرائل پر زور دیتے ہوئے سب اعلیٰ حکام کو اس کیس کے ذمہ دار ٹھہرایا۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے چودہ اکتوبر دوہزار بائیس کے خطبہ جمعہ میں ایران کے ملک گیر احتجاجوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ‘‘داخلہ و خارجہ پالیسیوں کی ناکامی’’ کو عوامی غم و غصے کے اسباب میں شمارکیا ۔
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے تازہ ترین بیان میں زاہدان کے ‘خونین جمعہ’ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کی ‘عادلانہ اور غیرجانبدارانہ’ تحقیقات کا مطالبہ پیش کیا۔
اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے جمعہ تیس ستمبر دوہزار بائیس کو زاہدان میں خطاب کرتے ہوئے
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اپنے تازہ ترین بیان میں علم و دانش کو کسی بھی ملک اور قوم کی ترقی کے لیے…
خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے تازہ ترین خطبہ جمعہ میں دین کی اصلی عبادات (توحید، حقوق العباد، اقامہ نماز اور زکات کی ادائیگی) کا تذکرہ کرتے ہوئے…